استاد محترم سے چند سوال



      کیا اب بھی امام بخاری Ú©ÛŒ قبر خوقند میں Ù¾Ú©ÛŒ نہیں بنائی گئی ہے اور اس Ú©Û’ اوپر مقبرہ موجود نہیں ہے اسی طرح کیا پیغمبر اسلام  Û– اور حضرت ابوبکر Ùˆ عمر  Ú©ÛŒ قبریں زمین سے ایک میٹر بلند اور ان پر روضہ موجود نہیں ہے ؟تو پھر کیا وجہ ہے کہ ہم شیعوں پر Ù¾Ú©ÛŒ قبریں بنانے Ú©ÛŒ وجہ سے اعتراض کرتے ہیں اور انہیں قبروں Ú©Û’ پجاری کہتے ہیں جبکہ ہم خود یہ سب اعمال انجام دیتے ہیں ØŸ!

 Ù¡Û”سیر اعلام النبلاء Ù¥: ٣٤٩

٢۔صحیح مسلم ٣:٦٣؛ سنن ترمذی ٣: ٢٠٨؛ سنن ابن ماجہ ١: ٤٧٣؛ ابوداؤد ٣: ٢١٦

فقہاء ومحدثین سلف

سوال ١١١: کیا یہ حقیقت ہے کہ اہل سنّت Ú©Û’ موجودہ چار مذہب پانچویں صدی میں قادر باللہ Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… پر  باقاعدہ طور پروجود میں آئے اور اس Ú©ÛŒ وجہ مالی واقتصادی مشکلات تھیں کیونکہ قادر باللہ Ù†Û’ اعلان کیا کہ جو مذہب اس قدر پیسے اداکرے گا اسے حکومتی سطح پر تسلیم کیا جائے گا.ان چاروں مذاہب Ù†Û’ پیسے مہیا کرلئے لیکن شیعہ عالم سید مرتضیٰ اتنے پیسے مہیا نہ کرسکے لہذا ان کا مذہب تسلیم نہ کیا گیا جبکہ اس سے پہلے کسی خاص مذہب Ú©ÛŒ پیروی کرنا ضروری نہیں سمجھا جاتا تھا جیس کہ دہلوی Ù†Û’ اس مطلب Ú©ÛŒ طرف اشارہ کیا ہے .(Ù¡)

سوال ١١٢: کیا یہ درست ہے کہ علمائے اہل سنّت میں سے علم رجال کے ماہر امام یحٰیی بن معین خوبصورت عورتوں کو دیکھ کر نازیبا جملات کہا کرتے جیسا کہ ہماری کتب میں موجود ہے :

((صلّی اللہ علیھا ۔ أی علی الجاریة الجمیلة ...وعلی کلّ ملیح ))(٢)

درود خداہوخوبصورت لڑکی اور ہر جذب کرنے والی عورت پر .

                                       

١۔ادوار اجتہاد : ٢٠٤؛ روضات الجنّات Ù¤: ٣٠٦.کتاب دین اور زندگی Ú©Û’ سلفی مؤلف صفحہ نمبر ٢٤ پر لکھتے ہیں : حنفی مذہب ابو حنیفہ Ú©Û’ مرنے Ú©Û’ بعد چوتھی اور پانچویں صدی میں غزنویوں،سلجوقیوں ااور عثمانیوں Ú©ÛŒ حمایت رائج ہوا.  



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next