استاد محترم سے چند سوال



رسول خدا Û– Ú©Û’ بھائی پر لعنت کرنے سے انکار کردیا .  

٢۔ ابوالفرج اصفہانی کہتے ہیں : ((نال المغیرة من علیّ ولعنہ ولعن شیعتہ ))

          مغیرہ حضرت علی اور ان Ú©Û’ شیعوں پر لعنت کرنے پر ناز کیا کرتا .(Ù¡)

        جبکہ امام احمد بن حنبل Ù†Û’ پیغمبر اکرم  Û– سے نقل کیاہے کہ آپ Û– Ù†Û’ حضرت علی Ú©Û’ بارے میں فرمایا: ((من سبّک فقد سبّنی ))جس Ù†Û’ تجھے گالی دی اس Ù†Û’ مجھے گالی دی Û”( Ù¢)

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ٤٤:کیا یہ بھی صحیح ہے کہ امام زُہری اور امام مالک حضرت علی  Ú©Û’ دشمنوں میں سے اور بنو اُمیہ Ú©Û’ طرف  دارتھے یہی وجہ ہے کہ انہوں Ù†Û’ خلیفہ چہارم Ú©Û’ متعلق ایک حدیث بھی نقل نہ Ú©ÛŒ جبکہ ان Ú©Û’ فضائل اس قدر زیادہ ہیں کہ پوری پوری کتب تألیف Ú©ÛŒ جاسکتی ہیں جیسا کہ ابن حبان اور ابن عساکر Ù†Û’ اس حقیقت Ú©Ùˆ عیاں کیا ہے :

ٍ١۔ ابن حبان لکھتے ہیں:((ولست أحفظ لمالک ولاللزّھری فیما رویا من الحدیث شیئا من مناقب علیّ بن أبی طالب رضی اللہ عنہ )) (٣ )

٢۔ابن عساکر لکھتے ہیں:(( عن جعفر بن ابراھیم الجعفری قال : کنت عندالزّھری أسمع منہ فاذا عجوز قد وقفت علیہ فقالت یاجعفری لاتکتب عنہ فانّہ مال الی بنی اُمیّة وأخذ جوائز ھم .فقلت: من ھذہ .قال: أختی خرفت .قالت : خرفت أنت

١۔الأغانی ١٧: ١٣٨

٢۔مسند احمد ١٠:٢٢٨،ح٢٦٨١٠

٣۔المجروحین ١: ٢٥٨.اسی طرح کعبی نے لکھا ہے کہ اس نے حضرت علی کی فضیلت میںایک بھی روایت نقل نہیں کی بلکہ وہ تو مروانی تھا .قبو ل الاأخبار ١:٢٦٩



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next