استاد محترم سے چند سوال



))اللّھمّ العن فلاناو فلانا)) خدا یا ! فلاں و فلاں پر لعنت فرما. (١)

یہ فلاں اور فلاں سے مراد کون ہیں ؟

 Ø³ÙˆØ§Ù„٨٥: کیا یہ درست نہیں ہے کہ جنگ احد میں دو جلیل القدر صحابی بھاگ Ù†Ú©Ù„Û’ اور یہودیوں Ú©Û’ ہاں پناہ لینے کا ارادہ کرلیا جس Ú©ÛŒ طرف مفسّرین Ù†Û’ اشارہ کیا.(Ù¢) جبکہ قرآن Ù†Û’ یوں فرمایا ہے: ((یاأیھاالّذین آمنوا لا تتخّذوا الیھود والنّصاریٰ اولیائ))  (Ù£)

اے صاحبان ایمان ! یہود ونصارٰی کو اپنا سر پرست مت قرار دو.

سوال ٨٦:  کیا یہ صحیح ہے کہ بہت سارے صحابہ کرام حتّٰی حضرت عمر  بھی اپنے ایمان میں Ø´Ú© کرتے تھے کہ کہیں وہ منافق تو نہیں ہیں؟ جیسا کہ ابن ابی ملیکہ Ù†Û’ اس حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے.وہ کہتے ہیں :

میں Ù†Û’ پانچ سو صحابہ کرام Ú©Ùˆ پایا جو سارے Ú©Û’ سارے اس خوف کاشکار تھے کہ کہیں منافق تو نہیں ہیں ØŸ 

اور ان کا خاتمہ کیسا ہو گا ؟

((أدرکت أکثر من خمس مأة من أصحاب النبیّۖ کلّ منھم یخشٰی علی نفسہ النّفاق ،لأنّہ لایدری مایختم لہ))  (Ù¤)  

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ٨٧: کیا یہ درست ہے کہ صحابہ کرام ایک دوسرے Ú©Ùˆ گالیاں دیا کرتے اور لعنت بھی کرتے؟ جیسا کہ خالد بن ولید اور عبدالرحمن Ú©Û’ درمیا Ù† پیش آیا، خالد Ù†Û’ انہیں گالیاں دیں . یا حضرت عمار اور

١۔ المعجم الکبیر ١٢: ٢١٦؛ صحیح بخاری ٥: ١٢٧؛ مسند احمد ٢: ٢٥٥



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next