استاد محترم سے چند سوال



       اما Ù… غزالی کہتے ہیں : ((قال عمر : دعواالرّجل فانّہ لیھجر ))(Ù¤)

سحضرت عمر  Ù†Û’ کہا : یہ شخص ( پیغمبر Û– )ہذیان بول رہا ہے اس Ú©ÛŒ بات پر مت توجہ دو.                    

١۔المواہب اللّدنیة ١: ٩٨

٢۔ تفسیر قرطبی ١٦: ٢٩٧

٣۔ صحیح بخاری ٤: ٧، کتاب المرضیٰ ، باب ١٧،اور٢: ١٧٨،کتاب الجہاد ، باب ١٧٢؛ اور ٢: ٢٠٢، باب ٦ و ٣: ٩١، کتاب المغازی ، باب ٧٨؛ ٤: ٢٧١، باب ٢٦؛ صحیح مسلم ٣: ٦٩، کتاب الوصیة ، باب٥، ح ٢٢، طبع مصر.

٤۔ سرّ العالمین : ٤٠، طبع دارالآفاق قاہرہ ، سال ١٤٢١ھ ؛ الطبقات الکبرٰی ٢: ٢٤٣ و ٢٤٤ ؛ مسند احمد ٣: ٣٤٦؛ مجمع الزوائد ٤: ٣٩٠،و ٣٩١.

سوال ٢٨:کیا یہ صحیح ہے کہ حضرت عمر  Ù†Û’ رسول مکر Ù… اسلام  Û– Ú©ÛŒ وصیت Ú©ÛŒ سخت مخالفت Ú©ÛŒ تھی اور اسے ردّ کردیا ØŸ جیسا کہ حضرت جا بر بن عبد اللہ فرماتے ہیں:

(( انّ النبیّ دعا عند موتہ بصحیفة لیکتب فیھا کتابا لا یضلّون بعدہ أبدا قال : فخالف عمر بن الخطاب حتّی رفضھا ))(Ù¡)      

      ایک اور مقام پر کہا : (( فکرھنا ذلک أشدّ الکراھة ))(Ù¢)

                ہم ان Ú©ÛŒ اس وصیت سے سخت متنفر تھے .



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next