استاد محترم سے چند سوال



٢۔ الفوائد المجموعة : ٤٠٧و ٤٢٣،ح ١٩٢

٣۔لسان المیزان ١: ٣٧٤؛ سفر السعادة ٢: ٤٢٠،فیروز آبادی؛ کشف الخفاء : ٤٢٠،عجلونی ؛عمدة القاری ١٦: ٢٤٩

سوال٩٧:کہا جاتا ہے کہ مامون الرّشید حضرت معاویہ  Ú©Ùˆ منبروں پر گالیاں دینے کا Ø­Ú©Ù… دیتا جیسا کہ ہمارے علماء Ù†Û’ اسے بیان کیا ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ ہم پھر بھی اس کا احترام کرتے ہیں:

((قیل للمأمون :لو أمرت بلعن معاویة ØŸ فقال: معاویةُلایلیق أن یذکر فی المنابر ØŒ Ù„Ú©Ù† أفتح أفواہ  أجلاف العرب لیلعنوہ فی السّوق والمحلّة والسّکة وطرفھم ))(Ù¡)

سوال ٩٨:کیا یہ درست ہے کہ حضرت علی  پر حضرت عثمان  Ú©Û’ قتل Ú©ÛŒ تہمت لگانا ایک سیاسی کھیل تھا اور اس Ú©Û’ اصلی کھلاڑی حضرت معاویہ  اور بنو امیہ تھے جو حضرت علی  Ú©Ùˆ حکومت سے دور رکھنا چاہتے تھے ØŸ جیسا کہ ابن سیرین Ù†Û’ لکھا ہے:

((ما علمت أنّ علیّا اتّھم فی قتل عثمان حتّٰی بُویع ))  (Ù¢)  

   مجھے نہیں معلوم کہ لوگوںکے حضرت علی Ú©ÛŒ بیعت کرنے سے پہلے ان پر قتل عثمان Ú©ÛŒ تہمت لگائی گئی ہو.      

سوال ٩٩: کیا یہ حقیقت ہے کہ سب سے پہلے جس Ù†Û’ قبر پیغمبر  Û– Ú©ÛŒ زیارت سے روکا اور اسے پتھر سے تعبیر کیا وہ مروان بن Ø­Ú©Ù… تھا جس Ú©Û’ باپ Ú©Ùˆ پیغمبر  Û– Ù†Û’ جلا وطن کیا تھا ØŸ جیسا کہ امام احمد بن حنبل Ù†Û’ لکھا ہے:

((أقبل مروان یوما فوجد رجلا واضعا وجھہ علی القبر .فقال : أتدری ما تصنع ØŸ فأقبل علیہ ،فاذا Ú¾Ùˆ أبو أیوب ØŸ فقال: نعم جئت رسول اللہۖ ولم آت الحجر .سمعت رسول اللہۖ یقول : لا تبکوا علی الدّین اذا ولیہ أھلہ ولکن أبکوا علیہ اذا ولیہ غیر أھلہ ))  (Ù£)

                              



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next