استاد محترم سے چند سوال



٢۔ تفسیر شواہد التنزیل٢: ١٩٠

٣۔ سیر اعلام النبلاء ١٩: ٣٢٨.ذکر ابو حامد فی کتابہ السّرالعالمین وکشف ما فی الدارین فقال : فی حدیث من کنت مولاہ فعلیّ مولاہ . انّ عمر قال لعلیّ : بخ ّ بخّ ، أصبحت مولٰی کلّ مؤمن . قال أبو حامد : ھذا تسلیم و رضیٰ ثمّ بعد ھذا غلب الھوٰی حبّا للرّیاسة ، وعقد البنود وأمر الخلافة ونھیھا ، فحملھم علی الخلاف فنبذوہ وراء ظھورھم واشتروا بہ ثمنا قلیلا فبئسما یشترون .

الأکبر . لا یقولھا بعدی الاّ کاذب مفتر ،صلّیت مع رسول اللہۖ قبل النّاس بسبع سنین ))(Ù¡)     

 Ø­Ø¶Ø±Øª علی  Ù†Û’ فرمایا: میںاللہ کا بندہ اور اس Ú©Û’ رسولۖ کا بھائی اور صدیق اکبر ہوں . میرے بعد کوئی اور  اس کا دعوٰی نہیں کرے گا سوا جھوٹے شخص Ú©Û’. میں Ù†Û’ رسول خدا  Û– Ú©Û’ ساتھ سات سال تک سب سے پہلے نمازیں ادا کیں .       

سوال ٤٠:کیا یہ درست ہے کہ حکومت بنو اُمیہ حضرت علی  Ú©Û’ نام Ú©ÛŒ بھی دشمن تھی اور اگر کسی بچے کانام ان Ú©Û’ نام پر رکھ دیا جاتا تو اسے قتل کروادیتے جیسا کہ رباح نامی شخص Ù†Û’ اپنے بیٹے کا نام ان Ú©Û’ ڈر سے ((عُلی))کردیا!جیسا کہ امام مزی Ù†Û’ لکھا ہے:

((کانت بنو اُمیة اذا سمعوا بمولود اسمہ علیّ قتلوہ  ØŒ فبلغ ذلک رباحا فقال: Ú¾Ùˆ ۔علی بن رباح ۔عُلی وکان یغضب علیّ ویحرّج علی من سمّاہ بہ ))(Ù¢)

لیکن اس کے باوجود ہمارے علماء کیسے ان سفاک اور ظالم حکمرانوں کا دفاع کرتے ہیں ؟ (٣)

سوال ٤١:کیا یہ درست ہے کہ خلفائے ثلاثہ میں سے کسی ایک Ù†Û’ بھی اپنے بیٹوں کا نام حسن یا حسین نہ رکھا جبکہ حضرت علی  Ú©Û’ بیٹوں Ú©Û’ نام ابو بکر ØŒ عمر اور عثمان تھے ØŸ تو کیا یہ اس بات Ú©ÛŒ دلیل نہیں ہے کہ خلفاء اہل بیت  Ú©Ùˆ اچھا نہیں سمجھتے تھے ورنہ وہ بھی اپنی اولاد کا نام ان Ú©Û’ نام پر رکھتے جبکہ ہم یہ ثابت کرنے Ú©ÛŒ کوشش کرتے ہیں کہ ان Ú©Û’ آپس Ú©Û’ تعلقات بہتر تھے ØŸ   

١۔تاریخ طبری ١: ٥٣٧؛ مسند زید،ح ٩٧٣؛ سنن ابن ماجہ ١: ٤٤؛ مستدرک حاکم ٣: ٤٤؛ اگرچہ حاکم نے ایک حدیث نقل کی ہے کہ حضرت ابو بکر صدیق تھے لیکن امام ذہبی نے اس حدیث کو ضعیف قرار دیاہے.ج ٣، ص ٦٢.

٢۔تہذیب الکمال ١٣: ٢٦٦؛ تہذیب التہذیب ٧: ٢٨١



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next