استاد محترم سے چند سوال



 

                               

Ù¡Û” حافظ مزی لکھتے ہیں: کانت بنو اُمیة اذا سمعوا بمولود اسمہ  علیّ قتلہ .بنو امیہ Ú©Ùˆ اگر یہ معلوم ہو جاتا کہ فلاں بچے کا نام علی ہے تو اسے قتل کروا دیتے .   تہذیب الکمال ١٣: ٢٦٦

حضرت علی Ùˆ اہل بیت رسول Û– 

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ٣٥:کیا یہ درست ہے کہ خانہ کعبہ میں حضرت علی  Ú©Û’ علاوہ کوئی اور پیدا نہیں ہوا ØŸ جیسا کہ ہمارے علماء Ù†Û’ اسے واضح طور پر بیان کیا ہے :

١۔ ابن صباغ مالکی: ((ولم یولد فی البیت الحرام قبلہ أحد سواہ وھی فضیلة خصّہ اللہ بھا اجلالا لہ واعلاء لمرتبتہ واظھارا لتکرمتہ ))(١)

حضرت علی  سے پہلے کوئی بھی کعبہ میں پیدا نہیں ہو ااور یہ ایسی فضیلت تھی جو انہیں Ú©Û’ ساتھ مخصوص ہے اور اس فضیلت Ú©Û’ ذریعہ سے خدا وند متعال Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ عظمت Ùˆ اکرام اور ان Ú©Û’ احترام کا اظہار کیا ہے

     اسی طرح بدخشی، ابن قفال ØŒ لکھنوی( مرأة المؤمنین)اور شبلنجی وغیرہ Ù†Û’ کہا ہے کہ خانہ کعبہ میں حضرت علی سے پہلے یا بعد میں کوئی دوسرا پید انہیں ہوا.(Ù¢)

     کیا وجہ ہے کہ ہمارے موجودہ علماء آنحضرت Ú©ÛŒ اس فضیلت Ú©Ùˆ سر عام نقل نہیں کرتے ØŸ کیا انہیں شیعوں Ú©Û’ پھیلنے کا خوف ہے ØŸ اور پھر اس سے بدتر تو یہ ہے کہ اگر شیعہ بھی آنحضرت Ú©ÛŒ اس فضیلت Ú©Ùˆ نقل کریں تو ہم ان Ú©ÛŒ بھی مخالفت کرتے ہیں

 Ø³ÙˆØ§Ù„ ٣٦:کیا یہ صحیح ہے کہ حدیث منزلت ((یا علی أنت منّی بمنزلة ھارون من موسٰی ...اے علی! آپ Ú©ÛŒ مجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون Ú©Ùˆ موسٰی  سے تھی ...)) صحیح ترین اور محکم ترین احادیث میں



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next