استاد محترم سے چند سوال



١۔ شیطان نے پیغمبر ۖ کو مجبور کیا کہ وہ ایسے مطالب زبان پر جاری کریں !!

٢۔ نیند یا اونگھ کی حالت میں بدون اختیار ان کی زبان پر کچھ مطالب جاری ہو جایا کرتے تھے !!

سوال ١٢٦:کیا یہ صحیح ہے کہ امام بخاری Ù†Û’ بعض صحابہ کرام  سے صرف اس لئے روایت نقل نہ Ú©ÛŒ کہ وہ

 Ø­Ø¶Ø±Øª علی  Ú©Û’ حامی تھے جیساکہ خطیب بغدادی Ù†Û’ ابوطفیل Ú©Û’ بارے میں لکھا گیا ہے:

(( عن أبی عبداللہ بن الاحزم الحافظ انہ سئل : لم ترک البخاری الرّوایة عن الصحابی أبی طفیل ؟ قال: لأنہ کان متشیّعا لعلیّ بن أبی طالب ))(٤)

١۔ مقدمہ ابن الصلاح فی علوم الحدیث : ٢٣؛کشف الظنون ١:٥٤٤؛فتح الباری :٤٧٧

٢۔ صحیح بخاری ٣: ١٦٠،تفسیر سورہ حج

Ù£Û” فتح الباری شرح صحیح بخاری Ù¨: ٢٩٤،کتاب تفسیر الحجّ         ٤۔الکفایة :١٥٩

سوال ١٢٧:کیا یہ صحیح ہے کہ امام بخاری علم رجال اور احادیث کی سند کی جانچ پڑتال کرنے میں ضعیف تھے اور انہوں نے اس سلسلے میں بہت زیادہ غلطیاں کی ہیں ؟ جیسا کہ دارقطنی نے کتاب الالزامات والتّتبع اور رازی نے کتاب خطاء البخاری ، خطیب بغدادی نے کتاب موضع الاوہام میں لکھا ہے کہ بخاری علم رجال سے آشنائی نہیں رکھتے تھے .اسی طرح امام ذہبی نے چند مقامات پر لکھا ہے : ((ھذامن أوھام البخاری ))(١)یا((ھذا وھم البخاری)) یعنی یہ بخاری کے وہموں میں سے ایک وہم ہے۔(٢)

     تو جوشخص علم رجال میں مہارت نہ رکھتا ہو وہ حدیث Ú©ÛŒ کتاب کیسے Ù„Ú©Ú¾ سکتا ہے ؟اور پھر کس دلیل Ú©Û’ تحت اس Ú©ÛŒ کتاب Ú©Ùˆ صحیح اور قرآن مجید Ú©Û’ بعد معتبر ترین کتاب قرار دیا جاسکتاہے؟ !



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next