استاد محترم سے چند سوال



 Ø³ÙˆØ§Ù„ ٦٣:کیا یہ صحیح ہے کہ حضرت عائشہ  کا نظریہ یہ تھا کہ اگر کوئی مرد کسی عورت کا پانچ مرتبہ دودھ Ù¾ÛŒ Ù„Û’ تو وہ اس کا رضائی بیٹا اور محرم بن جائے گا . یہی وجہ ہے کہ جب بھی حضرت عائشہ  کسی مردکو گھر میں داخل ہونے Ú©ÛŒ اجازت دینا چاہتیں تو وہ اس سے کہتیں کہ پہلے جاؤ میری بہن اسماء کادودھ پیو تا کہ اس طرح آپ ان Ú©ÛŒ خالہ اور محرم بن جائیں. جبکہ دوسری طرف پیغمبر اکرم  Û– Ú©ÛŒ تمام ترا زواج مطہّرات اس نظریے Ú©ÛŒ شدید مخالف تھیں جیسا کہ ابودؤود سے نقل ہوا ہے :

١۔حوالہ سابق

Ù¢Û” صحیح بخاری Ù¢: ٢٠٢                Ù£Û” صحیح مسلم Ù¢: ٦٠٩ ØŒ کتاب صلاة العیدین .

((عن عائشة واُمّ سلمة أنّ أبا حذیفة کان تبنّیٰ سالما وأنکحہ ابنةأخیہ...فجائت امرأة أبی حذیفة فقالت : یا رسول اللہ  Û– ! انّاکنّا نریٰ سالما ولدا وکان یأوی معی ومع أبی حذیفة فی بیت واحد ویرانی فضلا .

 ÙˆÙ‚د أنزل اللہ فیھم ماقد علمت فکیف ترٰی فیہ ØŸ

      فقال لھا النبیّ  Û– : أرضعیہ ØŒ فأرضعتہ خمس رضاعات فکان بمنزلة ولدھا من الرّضاعة .فبذٰلک کانت عائشة تأمر بنات أخواتھا وبنات اخوتھا أن یرضعن من أحبّت عائشة أن یراھا ویدخل علیھا وان کان کبیرا ØŒ خمس رضاعات ثمّ یدخل علیھا وأبت اُمّ سلمة وسائرأزواج النّبی أن یدخلن علیھنّ بتلک الرّضاعةأحدا حتّٰی یرضع فی المھد )) (Ù¡)               

حضرت عائشہ اورحضرت امّ سلمہ رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ ابو حذیفہ Ù†Û’ سالم Ú©Ùˆ اپنا بیٹا بنا رکھا تھا اور اس کا نکاح اپنی بھتیجی سے کیا ... ایک دن اس Ú©ÛŒ بیوی آنحضرت  Û–  Ú©ÛŒ خدمت میں حاضر ہوئی  اورعرض کرنے Ù„Ú¯ÛŒ : ہم Ù†Û’ سالم Ú©Ùˆ اپنا بیٹا بنا رکھا ہے جبکہ وہ ہمارے ساتھ رہتا اور ہمیں گھر Ú©Û’ لباس میںبھی دیکھتا ہے جبکہ Ø­Ú©Ù… پروردگار بھی اس بارے میں نازل ہو چکا ہے جیسا کہ آپ Û– Û– جانتے ہیں تو اس سلسلے میں کیا Ø­Ú©Ù… ہے ØŸ

      آنحضرت  Û– Ù†Û’ فرمایا : اسے پانچ مرتبہ دودھ پلا دو تو وہ تمہارا رضاعی بیٹا بن جائے گا .یہی وجہ ہے کہ حضرت عائشہ  جب کسی Ú©Ùˆ اپنے پاس بلانا چاہتیں یا اسے دیکھنا چاہتیں تو اپنی بھتیجیوں اور بھانجیوں سے فرماتیں کہ اسے پانچ بار دودھ پلا دیں اگرچہ وہ شخص جوان ہی کیوں نہ ہوتا جبکہ پیغمبر

١۔سنن ابوداؤد ٢: ٢٢٢؛ صحیح مسلم ٧: ٤

Û– Ú©ÛŒ باقی بیویاں اس Ú©ÛŒ مخالفت کیا کرتیں اور ایسے افراد Ú©Ùˆ گھر میں داخل نہ ہونے دیتیں.          



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 next