زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



آغازوحی

پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم کوہ حرا پر گئے هوئے تھے کہ جبرئیل آئے اور کھا : اے محمد Ù¾Ú‘Ú¾: پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ فرمایا میں پڑھا هوانھیں هوں Û” جبرئیل Ù†Û’ انھیں آغوش میں Ù„Û’ کردبایا اور پھر دوبارہ کھا : پڑھ، پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ پھر اسی جواب Ú©Ùˆ دھرایا۔ اس Ú©Û’ بعد جبرئیل Ù†Û’ پھر ÙˆÚ¾ÛŒ کام کیا اور ÙˆÚ¾ÛŒ جواب سنا ØŒ اور تیسری بارکھا: < اقراباسم ربک الذی خلق۔۔۔>[1]

جبرئیل (ع)یہ بات کہہ کر پیغمبر صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©ÛŒ نظروں سے غائب هوگئے رسول خدا  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم جو وحی Ú©ÛŒ Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ شعاع Ú©Ùˆ حاصل کرنے Ú©Û’ بعد بہت تھکے هوئے تھے خدیجہ Ú©Û’ پاس آئے اور فرمایا : ” زملونی ودثرونی “ مجھے اڑھادو اور کوئی کپڑا میرے اوپر ڈال دوتاکہ میں آرام کروں Û”

”علامہ طبرسی“ بھی مجمع البیان میں یہ نقل کرتے ھیں کہ رسو لخدا   صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ خدیجہ سے فرمایا :

”جب میں تنھا هوتا هوں تو ایک آواز سن کر پریشان هوجاتاهوں “ ۔ حضرت خدیجہ(ع) نے عرض کیا : خداآپ کے بارے میں خیر اور بھلائی کے سواکچھ نھیں کرے گا کیونکہ خدا کی قسم آپ امانت کو ادا کرتے ھیں اور صلہٴ رحم بجالاتے ھیں ‘اور جوبات کرتے ھیں اس میں سچ بولتے ھیں۔

”خدیجہ“(ع) کہتی ھیں : اس واقعہ Ú©Û’ بعد Ú¾Ù… ورقہ بن نوفل Ú©Û’ پاس گئے (نوفل خدیجہ کا زاد بھائی اور عرب Ú©Û’ علماء میں سے تھا )رسول اللہ  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ جو Ú©Ú†Ú¾ دیکھا تھا وہ“ ورقہ“ سے بیان کیا ” ورقہ “ Ù†Û’ کھا : جس وقت وہ پکارنے والا آپ Ú©Û’ پاس آئے تو غور سے سنو کہ وہ کیا کہتا Ú¾Û’ ØŸ اس Ú©Û’ بعد مجھ سے بیان کرنا۔

پیغمبر صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ اپنی خلوت گاہ میں سنا کہ وہ کہہ رھاھے :

اے محمد !  کهو :

” بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم الحمد للّٰہ رب العالمین الرحمن الرحیم مالک یوم الدین ایاک نعبدوایاک نستعین اھدنا الصراط المستقیم صراط الذین انعمت علیھم غیرالمغضوب علیھم ولاالضالین“۔

اور کهو ” لاالہ الاالله“ اس کے بعد آپ ورقہ کے پاس آئے اور اس ماجرے کو بیان کیا ۔



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next