زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



” ورقہ “ Ù†Û’ کھا : آپ Ú©Ùˆ بشارت هو ‘ پھر بھی آپ Ú©Ùˆ بشارت هو ۔میں گواھی دیتا هوں کہ آپ ÙˆÚ¾ÛŒ ھیں جن Ú©ÛŒ عیسی بن مریم Ù†Û’ بشارت دی ھے‘ آپ موسی علیہ السلام Ú©ÛŒ طرح صاحب شریعت ھیں اور پیغمبر مرسل ھیں Û” آج Ú©Û’ بعد بہت جلدھی جھاد Ú©Û’ لیے مامور هوں Ú¯Û’ اور اگر میں اس دن تک زندہ رھا تو آپ Ú©Û’ ساتھ مل کر جھاد کروں گا “ جب “ ور قہ دنیا سے رخصت هو گیا تو رسول خدا  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ فرمایا:

”میں نے اس روحانی شخص کو بہشت (برزخی جنت ) میں دیکھا ھے کہ وہ جسم پر ریشمی لباس پہنے هوئے تھا‘ کیونکہ وہ مجھ پر ایمان لایا تھا اور میری تصدیق کی تھی۔ “[2]

پھلا مسلمان[3]

اس سوال Ú©Û’ جواب میں سب Ù†Û’ متفقہ طور پر کھا Ú¾Û’ کہ عورتوں میں سے جو خاتون سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ مسلمان هوئیں وہ جناب خدیجہ(ع) تھیں جو پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©ÛŒ وفاداراور فدا کار زوجہ تھیں باقی رھا مردوں میں سے تو تمام شیعہ علماء ومفسرین اور اھل سنت علماء Ú©Û’ ایک بہت بڑے گروہ Ù†Û’ کھا Ú¾Û’ کہ حضرت علی (ع) وہ Ù¾Ú¾Ù„Û’ شخض تھے جنهوںنے مردوں میں سے دعوت پیغمبر پر لبیک Ú©Ú¾ÛŒ علماء اھل سنت میں اس امرکی اتنی شھرت Ú¾Û’ کہ ا Ù† میں سے ایک جماعت Ù†Û’ اس پر اجماع واتفاق کا دعویٰ کیا Ú¾Û’ ان میں سے حاکم نیشاپوری [4]Ù†Û’ کھا Ú¾Û’ :

مورخین میں اس امر پر کوئی اختلاف نھیں کہ علی ابن ابی طالب اسلام لانے والے پھلے شخص ھیں ۔ اختلاف اسلام قبول کرتے وقت انکے بلوغ کے بارے میں ھے ۔

جناب ابن عبدالبر[5]لکھتے ھیں : اس مسئلہ پر اتفاق Ú¾Û’ کہ خدیجہ(ع) وہ Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ خاتون ھیںجو خدا اور اس بات کا پختہ ارادہ کرلیا کہ خود Ú©Ùˆ پھاڑ سے گرادیں ‘ اور اسی قسم Ú©Û’ فضول اور بے هودہ باتیں جو نہ تو نبوت Ú©Û’ بلند مقام Ú©Û’ ساتھ سازگار ھیں اور نہ Ú¾ÛŒ پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©ÛŒ اس عقل اور حد سے زیادہ دانش مندی ‘ مدبریت ‘ صبر وتحمل وشکیبائی ‘ نفس پر تسلط اور اس اعتماد Ú©Ùˆ ظاھر کرتی ھیں جو تاریخوں میں ثبت Ú¾Û’ Û”

ایسا دکھائی دیتا ھے کہ اس قسم کی ضعیف ورکیک روایات دشمنان اسلام کی ساختہ وپرداختہ ھیں جن کا مقصد یہ تھا کہ اسلام کو بھی مورد اعتراض قراردے دیں اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ذات گرامی کو بھی ۔

اس کے رسول پر ایمان لائیں اور جو کچھ وہ لائے تھے اسی کی تصدیق کی ۔ پھر حضرت علی نے ان کے بعد یھی کام انجام دیا ۔[6]

ابوجعفر الکافی معتزلی لکھتا Ú¾Û’ : تمام لوگوں Ù†Û’ یھی نقل کیا Ú¾Û’ کہ سبقت اسلام کا افتخار علی سے مخصوص Ú¾Û’ Û”[7]  قطع نظر اس Ú©Û’ کہ پیغمبر اکرم سے،خود حضرت علی (ع)سے اور صحابہ سے اس بارے میں بہت سی روایات نقل هوئی ھیں جو حد تواتر تک پہنچی هوئی ھیں،ذیل میں چند روایات Ú¾Ù… نمونے Ú©Û’ طور پر نقل کرتے ھیں : پیغمبر اکر منے فرمایا :

 Û±Û”پھلا شخص جو حوض کوثر Ú©Û’ کنارے میرے پاس پہنچے گا وہ شخص Ú¾Û’ جو سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ اسلام لایا اور وہ علی بن ابی طالب Ú¾Û’Û” [8]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next