زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



اس Ú©Û’ بعد مزید کہتا Ú¾Û’ :”ان سے کہہ Ùˆ : تم ھرگز ھمارے پیچھے نہ آنا“ تمھیں اس میدان میں شرکت کرنے کا حق نھیں Ú¾Û’ ،یہ کوئی ایسی بات نھیں Ú¾Û’ جو میں اپنی طرف سے کہہ رھاهوں ” یہ تو وہ بات Ú¾Û’ جو خدا Ù†Û’ Ù¾Ú¾Ù„Û’ سے Ú¾ÛŒ کہہ دی Ú¾Û’ “ Û”[90]  اور ھمیں تمھارے مستقبل (Ú©Û’ بارے میں ) باخبر کردیا Ú¾Û’ Û”

 Ø®Ø¯Ø§ Ù†Û’ Ø­Ú©Ù… دیا Ú¾Û’ کہ ” غنائم خیبر“،”اھل حدیبیہ “ Ú©Û’ لئے مخصوص ھیں اور اس چیز میں کوئی بھی ان Ú©Û’ ساتھ شرکت نہ کرے ØŒ لیکن یہ بے شرم اور پرا دعا پیچھے رہ جانے والے پھر بھی میدان سے نھیں ہٹتے اور تمھیں حسد Ú©Û’ ساتھ متھم کرتے ØŒ اور عنقریب وہ یہ کھیں Ú¯Û’ : کہ معاملہ اس طرح نھیں Ú¾Û’ بلکہ تم Ú¾Ù… سے حسد کررھے هو Û”[91]

اور اس طرح وہ ضمنی طور پر رسول اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©ÛŒ تکذیب بھی کرتے تھے یھی لوگ”جنگ خیبر“میں انھیں شرکت سے منع کرنے Ú©ÛŒ اصل حسد Ú©Ùˆ شمار کرتے ھیں۔

دعائے پیامبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم

”غطفان“کے قبیلہ نے شروع میں تو خیبر کے یهودیوں کی حمایت کرنے کا ارادہ کیا تھا، لیکن بعد میں ڈرگئے اور اس سے رک گئے ۔

               

پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  جس وقت”خیبر“ Ú©Û’ قلعوں Ú©Û’ نزدیک پہنچے تو آپ Ù†Û’ اپنے صحابہ Ú©Ùˆ رکنے کا Ø­Ú©Ù… دیا، اس Ú©Û’ بعد آسمان Ú©ÛŒ طرف سربلند کیا اور یہ دعا Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ:

”خداوندا ! اے آسمانوں کے پروردگار اور جن پر انھوں نے سایہ ڈالا ھے، اور اے زمینوں کے پروردگار اور جن چیزوں کو انھوں نے اٹھارکھا ھے میں تجھ سے اس آبادی اور اس کے اھل میں جو خیر ھے اس کا طلب گارهوں، اور تجھ سے اس کے شراور اس میں رہنے والوں کے شر اور جو کچھ اس میں ھے اس شرسے پناہ مانگتاهوں“ ۔اس کے بعد فرمایا:” بسم اللہ “آگے بڑھو: اور اس طرح سے رات کے وقت ”خیبر“ کے پاس جاپہنچے‘ اور صبح کے وقت جب ا”ھل خیبر“ اس ماجرا سے باخبر هوئے تو خود کو لشکر اسلام کے محاصرہ میں دیکھا، اس کے بعد پیغمبر نے یکے بعد دیگرے ان قلعوں کو فتح کیا،یھاں تک کہ آخری قلعہ تک ، جو سب سے زیادہ مضبوط اور طاقتور تھا، اور مشهور یهودی کمانڈر”مرحب“ اس میں رہتا تھا، پہنچ گئے ۔

انھیں دنوں میں ایک سخت قسم کا دردسر، جو کبھی کبھی پیغمبر اکرم  ØµÙ„ÛŒ اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©Ùˆ عارض هوا کرتا تھا، آپ Ú©Ùˆ عارض هوگیا ØŒ اس طرح سے کہ ایک دو دن آپ اپنے خیمہ سے باھر نہ آسکے تو اس موقع پر (مشهور اسلامی تواریخ Ú©Û’ مطابق ) حضرت ابوبکر، Ù†Û’ علم سنبھالا اور مسلمانوں Ú©Ùˆ ساتھ Ù„Û’ کر یهودیوں Ú©Û’ لشکر پر حملہ آور هوئے ØŒ لیکن کوئی نتیجہ حاصل کیے بغیر واپس پلٹ آئے دوسری دفعہ ” حضرت عمر“ Ù†Û’ علم اٹھایا، اور مسلمان Ù¾Ú¾Ù„Û’ دن Ú©ÛŒ نسبت زیادہ شدت سے لڑے،لیکن بغیر کسی نتیجہ Ú©Û’ واپس پلٹ آئے Û”

فاتح خیبر علی علیہ السلام



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next