زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



ابوسفیان؛ لوگوں کو تسلیم هونے کی دعوت کرتاھے

ابوسفیان نے مسجدالحرام میں جاکر پکار کر کھا:

”اے جمعیت قریش! محمد ایک بہت بڑے لشکر کے ساتھ تمھاری طرف آیا ھے،تم میں اس کا مقابلہ کرنے کی طاقت نھیں ھے، اس کے بعد اس نے کھا: جو شخص میرے گھر میں داخل هوجائے وہ امان میںھے،جو شخص مسجد الحرام میں چلا جائے وہ بھی امان میں ھے اور جو شخص اپنے گھر میں رہتے هوئے گھر کا دروازہ بندکرے وہ بھی امان میں ھے“۔

اس کے بعد اس نے چیخ کر کھا: اے جمعیت قریش! اسلام قبول کرلو تا کہ سالم رهو اور بچ جاؤ، اس کی بیوی”ہندہ“نے اس کی داڑھی پکڑلی اور چیخ کر کھا:اس بڈھے احمق کو قتل کردو۔

ابوسفیان نے کھا: میری داڑھی چھوڑدے۔ خدا کی قسم اگر تو اسلام نہ لائی تو تو بھی قتل هو جائے گی،جاکر گھر میں بیٹھ جا۔

علی علیہ السلام کے قدم دوش رسول پر

اس Ú©Û’ بعد پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  لشکر اسلام Ú©Û’ ساتھ روانہ هوئے اور ”ذوی طوی“کے مقام تک پہنچ گئے،وھی بلند مقام جھاں سے مکہ Ú©Û’ مکانات صاف نظرآتے ھیں،پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©Ùˆ وہ دن یاد آگیا جب آپ  مجبور هوکر مخفی طور پر مکہ سے باھر Ù†Ú©Ù„Û’ تھے، لیکن آج دیکھ رھے ھیں کہ اس عظمت Ú©Û’ ساتھ داخل هورھے ھیں،تو آپ Ù†Û’ اپنی پیشانی مبارک اونٹ Ú©Û’ کجاوے Ú©Û’ اوپر رکھ دی او رسجدہ شکر بجا لائے،اس Ú©Û’ بعد پیغمبر اکرم ”حجون“ میں (مکہ Ú©Û’ بلند مقامات میں سے وہ جگہ جھاں خدیجہ(ع) Ú©ÛŒ قبر Ú¾Û’) اترے، غسل کر Ú©Û’ اسلحہ اور لباس جنگ پہن کر اپنی سوار ÛŒ پر سوار هوئے،سورہٴ فتح Ú©ÛŒ قرائت کرتے هوئے مسجدالحرام میں داخل هوئے اور آواز تکبیر بلند کی، لشکر اسلام Ù†Û’ بھی نعرہٴ تکبیر بلندکیا تو اس سے سارے دشت Ùˆ کوہ گونج اٹھے۔ اس Ú©Û’ بعد آپ اپنے اونٹ سے نیچے اترے اور بتوں Ú©Ùˆ توڑنے Ú©Û’ لئے خانہ کعبہ Ú©Û’ قریب آئے، آپ یکے بعد دیگرے بتوں Ú©Ùˆ سرنگوںکرتے جاتے تھے اور فرماتے جاتھے:

 â€Ø¬Ø§Ø¡ الحق Ùˆ زھق الباطل ان الباطل کان زھوقاً“

”حق آگیا اور باطل ہٹ گیا،اور باطل ھے ھی ہٹنے والا“۔

کچھ بڑے بڑے بت کعبہ کے اوپر نصب تھے، جن تک پیغمبر کا ھاتھ نھیں پہنچتاتھا،آپ نے امیرالمومنین علی علیہ السلام کو حکم دیا وہ میرے دوش پر پاؤں رکھ کر اوپر چڑھ جائیں اور بتوں کو زمین پر گرا کر توڑڈالیں، علی علیہ السلام نے آپ کے حکم کی اطاعت کی۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next