زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



عرب Ú©Û’ مشهور پھلوان Ú©Û’ مارے جانے سے لشکر احزاب اور ان Ú©ÛŒ آرزوؤں پر ضرب کاری Ù„Ú¯ÛŒ ان Ú©Û’ حوصلے پست اور دل انتھائی کمزور هوگئے اس ضرب Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ فتح Ú©ÛŒ آرزووٴں پر پانی پھیردیا اسی بناء پر آنحضرت  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ اس کامیابی Ú©Û’ بارے میں حضرت علی علیہ السلام سے ارشاد فرمایا :

”اگر تمھارے آج کے عمل کو ساری امت محمد کے اعمال سے موازنہ کریں تو وہ ان پر بھاری هوگا، کیونکہ عمرو کے مارے جانے سے مشرکین کا کوئی ایسا گھر باقی نھیں رھا جس میں ذلت وخواری داخل نہ هوئی هو اور مسلمانوں کا کوئی بھی گھر ایسا نھیں ھے جس میں عمرو کے قتل هوجانے کی وجہ سے عزت داخل نہ هوئی هو“ ۔

اھل سنت کے مشهور عالم ، حاکم نیشاپوری نے اس گفتگو کو نقل کیا ھے البتہ مختلف الفاظ کے ساتھ اور وہ یہ ھے :

” لمبارزة علی بن ابیطالب لعمروبن عبدود یوم الخندق افضل من اعمال امتی الی یوم القیامة “

” یعنی علی بن ابی طالب کی خندق کے دن عمروبن عبدود سے جنگ میری امت کے قیامت تک کے اعمال سے ا فضل ھے “

آپ Ú©Û’ اس ارشاد کا فلسفہ واضح Ú¾Û’ ØŒ کیونکہ اس دن اسلام اور قرآن ظاھراً نابودی Ú©Û’ کنارے پر پہنچ Ú†Ú©Û’ تھے، ان Ú©Û’ لئے زبردست بحرانی  لمحات تھے،جس شخص Ù†Û’ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©ÛŒ فداکاری Ú©Û’ بعد اس میدان میں سب سے زیادہ ایثار اور قربانی کا ثبوت دیا،اسلام Ú©Ùˆ خطرے سے محفوظ رکھا، قیامت تک اس Ú©Û’ دوام Ú©ÛŒ ضمانت دی،اس Ú©ÛŒ فداکاری سے اسلام Ú©ÛŒ جڑیں مضبوط هوگئیں اور پھر اسلام عالمین پر پھیل گیا لہٰذا سب لوگوں Ú©ÛŒ عبادتیں اسکی مرهون منت قرار پا گئیں۔

بعض مورخین Ù†Û’ لکھا Ú¾Û’ کہ مشرکین Ù†Û’ کسی آدمی Ú©Ùˆ پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©ÛŒ خدمت میں بھیجا تاکہ وہ عمر Ùˆ بن عبدود Ú©Û’ لاشہ Ú©Ùˆ دس ہزار درھم میں خرید لائے (شاید ان کا خیال یہ تھا کہ مسلمان عمرو Ú©Û’ بدن Ú©Û’ ساتھ ÙˆÚ¾ÛŒ سلوک کریں Ú¯Û’ جو سنگدل ظالموںنے حمزہکے بدن کےساتھ جنگ میں کیاتھا)لیکن رسول اکرم  Ù†Û’ فرمایا: اس کا لاشہ تمھا ری ملکیت Ú¾Û’ Ú¾Ù… مردوں Ú©ÛŒ قیمت نھیں لیا کرتے۔

یہ نکتہ بھی قابل توجہ ھے کہ جس وقت عمرو کی بہن اپنے بھائی کے لاشہ پر پہنچی اوراس کی قیمتی زرہ کو دیکھا کہ حضرت علی علیہ السلام نے اس کے بدن سے نھیں اتاری تو اس نے کھا:

”میں اعتراف کرتی هوں کہ اس کا قاتل کریم اور بزرگوارشخص ھی تھا“

نعیم بن مسعود کی داستان اور دشمن کے لشکر میں پھوٹ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next