زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



سعد Ù†Û’ جس وقت یهودیوں سے دوبارہ یھی اقرار Ù„Û’ لیا تو آنکھیں بند کرلیں اور جس طرف پیغمبر  Ú©Ú¾Ú‘Û’ هوئے تھے ادھر رخ کرکے عرض کیا : آپ بھی میرا فیصلہ قبول کریں Ú¯Û’ ØŸ آنحضرت Ù†Û’ فرمایا ضرور: تو سعد Ù†Û’ کھا : میں کہتا هوں کہ جو لوگ مسلمانوں Ú©Û’ ساتھ جنگ کرنے پر آمادہ تھے (بنی قریظہ Ú©Û’ مرد ) انھیں قتل کردینا چاہئے ØŒ ان Ú©ÛŒ عورتیں اور بچے قید اور ان Ú©Û’ اموال تقسیم کردیئے جائیں البتہ ان میں سے ایک گروہ اسلام قبول کرنے Ú©Û’ بعد قتل هونے سے بچ گیا Û”

قرآن اس ماجرا کی طرف مختصر اور بلیغ اشارہ کرتا ھے اور اس ماجراکا تذکرہ خداکی ایک عظیم نعمت او رعنایت کے طور پر هوا ھے ۔

Ù¾Ú¾Ù„Û’ فرمایا گیا Ú¾Û’:”خدا Ù†Û’ اھل کتاب میں سے ایک گروہ Ú©Ùˆ جنهوںنے مشرکین عرب Ú©ÛŒ حمایت Ú©ÛŒ تھی ،ان Ú©Û’ محکم Ùˆ مضبوط قلعوں سے نیچے کھینچا  Û”[74]

یھاں سے واضح هو جا تا ھے کہ یهو دیوں نے اپنے قلعے مدینہ کے پاس بلند او راونچی جگہ پربنا رکھے تھے او ران کے بلند برجوں سے اپنا دفاع کرتے تھے ”انزل “(نیچے لے آیا ) کی تعبیر اسی معنی کی طرف اشارہ کرتی ھے ۔

اس کے بعد مزید فرمایا گیا ھے : ”خدا نے ان کے دلوں میں خوف او ررعب ڈال دیا “:

 Ø¢Ø®Ø± کار ان کا مقابلہ یھاں تک پہنچ گیا کہ ”تم ان میں سے ایک گروہ Ú©Ùˆ قتل کررھے تھے او ردوسرے Ú©Ùˆ اسیر بنا رھے تھے ۔”او ران Ú©ÛŒ زمینیں گھر اور مال Ùˆ متاع تمھارے اختیارمیں دے دیا “۔[75]

یہ چند جملے جنگ بنی قریظہ کے عام نتائج کا خلاصہ ھیں ۔ ان خیانت کاروںمیں سے کچھ مسلمانوںکے ھاتھوںقتل هو گئے،کچھ قید هوگئے اوربہت زیادہ مال غنیمت جس میں ان کی زمینیں ،گھر ،مکا نات او رمال و متاع شامل تھا ،مسلمانوں کو ملا ۔

صلح حدیبیہ

Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ ہجری Ú©Û’ ماہ Ø°ÛŒ قعدہ میں پیغمبر اکرم  عمرہ Ú©Û’ قصد سے مکہ Ú©ÛŒ طرف روانہ هوئے ،مسلمانوں Ú©Ùˆ رسول اکرم Ú©Û’ خواب Ú©ÛŒ اطلاع مل Ú†Ú©ÛŒ تھی کہ رسول اکرمنے اپنے تمام اصحاب Ú©Û’ ساتھ ”مسجد الحرام“میں وارد هونے Ú©Ùˆ خواب میں دیکھا Ú¾Û’ ،او رتمام مسلمانوں Ú©Ùˆ اس سفرمیں شرکت کا شوق دلایا،اگر چہ ایک گروہ کنارہ Ú©Ø´ هو گیا ،مگر مھاجرین Ùˆ انصار او ربادیہ نشین اعراب Ú©ÛŒ ایک کثیر جماعت آپ Ú©Û’ ساتھ مکہ Ú©ÛŒ طرف روانہ هو گئی Û”

یہ جمعیت جو تقریباًایک ہزار چار سوافراد پر مشتمل تھی ،سب کے سب نے لباس احرام پہنا هوا تھا ،او رتلوار کے علاوہ جو مسافروں کا اسلحہ شمار هو تی تھی ،کوئی جنگی ہتھیار ساتھ نہ لیا تھا ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next