زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



”خداکے سوا اور کوئی معبود نھیںھے،وہ یکتا اور یگانہ ھے،اس نے آخر کار اپنے وعدہ کو پورا کردیا، اور اپنے بندہ کی مددکی،اور اس نے خود اکیلے ھی تمام گروهوں کو شکست دےدی، ان لوگوں کا ھر مال ،ھر امتیاز ،اورھر وہ خون جس کاتعلق ماضی اور زمانہٴ جاھلیت سے ھے،سب کے سب میرے ان دونوں قدموں کے نیچے ھیں“۔

(یعنی زمانہٴ جاھلیت میں هوئے خون خرابہ کو بھول جاوٴ ،غارت شدہ اموال کی بات نہ کرو اور زمانہٴ جاھلیت کے تمام امتیازات کو ختم کر ڈالو، خلاصہ گذشتہ فائلوں کو بند کر دیا جائے ۔)

یہ ایک بہت ھی اھم اور عجیب قسم کی پیش نھاد تھی جس میں عمومی معافی کے فرمان سے حجاز کے لوگوں کو ان کے تاریک اور پُر ماجرا ماضی سے کاٹ کر رکھ دیا اور انھیں اسلام کے سائے میں ایک نئی زندگی بخشی جو ماضی سے مربوط کشمکشوں اور جنجالوں سے مکمل طور پر خالی تھی۔

اس کام نے اسلام کی پیش رفت کے سلسلہ میں بہت زیادہ مد دکی اور یہ ھمارے آج اور آنے والے کل کے لئے ایک دستو رالعمل ھے۔

عورتوں کی بیعت کے شرائط

پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم   Ù†Û’ کوہ صفا پر قیام فرمایا،او رمردوں سے بیعت لی،بعدہ مکہ Ú©ÛŒ عورتیں جو ایمان Ù„Û’ آئی تھیں بیعت کرنے Ú©Û’ لئے آپ Ú©ÛŒ خدمت میں حاضر هوئیں تووحی الٰھی نازل هوئی اور ان Ú©ÛŒ بیعت Ú©ÛŒ تفصیل بیان Ú©ÛŒ Û”

روئے سخن پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©ÛŒ طرف کرتے هوئے فرماتا Ú¾Û’ :

”اے پیغمبر !جب مومن عورتیں تیرے پاس آئیں او ران شرائط پر تجھ سے بیعت کرلیں کہ وہ کسی چیز Ú©Ùˆ خداکا شریک قرار نھیں دیں گی، چوری نھیں کریں Ú¯ÛŒ ،زنا سے آلودہ نھیں هوںگی،اپنی اولاد Ú©Ùˆ قتل نھیں کریں گی،اپنے ھاتھوں اورپاؤں Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ کوئی افتراء اور بہتان نھیں باندھیں Ú¯ÛŒ اور کسی شائستہ Ø­Ú©Ù… میں تیری نافرمانی نھیں کریں Ú¯ÛŒ تو تم ان سے بیعت Ù„Û’ لو اوران Ú©Û’ لئے بخشش  طلب کرو،بیشک خدا بخشنے ،والا اورمھربان Ú¾Û’Û” “[93]

اس Ú©Û’ بعد پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم   Ù†Û’ ان سے بیعت لی۔

بیعت Ú©ÛŒ کیفیت Ú©Û’ بارے میں بعض مورخین Ù†Û’ لکھا Ú¾Û’ کہ پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم   Ù†Û’ پانی کاایک برتن لانے کا Ø­Ú©Ù… دیا او راپنا ھاتھ پانی Ú©Û’ اس برتن میں رکھ دیا،عورتیں اپنے ھاتھ برتن Ú©Û’ دوسری طرف رکھ دیتی تھیں،جب کہ بعض Ù†Û’ کھا Ú¾Û’ پیغمبر صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  لباس Ú©Û’ اوپر سے بیعت لیتے تھے Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next