زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



جی ھاں جس طرح فولاد کو گرم بھٹی میں ڈالتے ھیں تا کہ وہ نکھر جائے اسی طرح اوائل کے مسلمان بھی جنگ احزاب جیسے معرکوں کی بھٹی میں سے گزریں تا کہ کندن بن کر نکلیںاو رحوادثات کے مقابل میں جراٴت اور پا مردی کا مظاھرہ کر سکیں ۔

منا فقین او رضعیف الایمان جنگ احزاب میں

ھم کہہ چکے ھیں کہ امتحان کی بھٹی جنگ احزاب میں گرم هوئی او رسب کے سب اس عظیم امتحان میں گھر گئے۔ واضح رھے کہ اس قسم کے بحرانی دور میں جولوگ عام حالات میں ظاھراًایک ھی صف میں قرارپاتے ھیں ،کئی صفوںمیںبٹ جاتے ھیں،یھاں پربھی مسلمان مختلف گروهوںمیں بٹ گئے تھے، ایک جماعت سچے مومنین کی تھی ،ایک گروہ ہٹ دھرم اور سخت قسم کے منافقین کا تھا اور ایک گروہ اپنے گھر بار ،زندگی اور بھاگ کھڑے هونے کی فکر میں تھا ،اور کچھ لوگوں کی یہ کوشش تھی کہ دوسرے لوگوں کو جھاد سے روکیں ۔ اور ایک گروہ اس کوشش میں مصروف تھا کہ منافقین کے ساتھ اپنے رشتہ کو محکم کریں ۔

خلاصہ یہ کہ ھر شخص نے اپنے باطنی اسراراس عجیب ”عرصہٴ محشر“اور ”یوم البروز“میںآشکار کردیئے۔

میں نے ایران، روم اور مصرکے محلوں کو دیکھا ھے

خندق کھودنے Ú©Û’ دوران میں جب ھر ایک مسلمان خندق Ú©Û’ ایک حصہ Ú©Û’ کھودنے میں مصروف تھا تو ایک مرتبہ پتھر Ú©Û’ ایک سخت اوربڑے Ù¹Ú©Ú‘Û’ سے ان کا سامنا هوا کہ جس پر کوئی ہتھوڑا کار گر ثابت نھیں هورھا تھا ،حضرت رسالت مآب  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©Ùˆ خبر دی گئی تو آنحضرت  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø¨Ù†ÙØ³ نفیس خندق میں تشریف Ù„Û’ گئے او راس پتھر Ú©Û’ پاس Ú©Ú¾Ú‘Û’ هو کراورہتھوڑا Ù„Û’ کر Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ مرتبہ Ú¾ÛŒ اس Ú©Û’ دل پر ایسی مضبوط چوٹ لگائی کہ اس کا Ú©Ú†Ú¾ حصہ ریزہ ریزہ هو گیا اور اس سے ایک Ú†Ù…Ú© Ù†Ú©Ù„ÛŒ جس پر آپ Ù†Û’ فتح وکامرانی Ú©ÛŒ تکبیر بلند کی۔ آپ Ú©Û’ ساتھ دوسرے مسلمانوںنے بھی تکبیرکھی۔

آپ Ù†Û’ ایک اورسخت چوٹ لگائی تو اس کا Ú©Ú†Ú¾ حصہ او رٹوٹا اوراس سے بھی Ú†Ù…Ú© نکلی۔اس پر بھی سرورکونین  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ تکبیرکھی اور مسلمانوں Ù†Û’ بھی آپ Ú©Û’ ساتھ تکبیرکھی آخر کاآپ Ù†Û’ تیسری چوٹھی لگائی جس سے بجلی کوند ÛŒ اورباقی ماندہ پتھر بھی Ù¹Ú©Ú‘Û’ Ù¹Ú©Ú‘Û’ هو گیا ،حضوراکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ پھر تکبیر Ú©Ú¾ÛŒ او رمسلمانوںنے بھی ایسا Ú¾ÛŒ کیا، اس موقع پر جناب سلمان فارسیۻ Ù†Û’ اس ماجرا Ú©Û’ بارے میں دریافت کیا تو سرکاررسالت مآب  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ فرمایا :”پھلی Ú†Ù…Ú© میں میںنے ”حیرہ“کی سرزمین او رایران Ú©Û’ بادشاهوں Ú©Û’ قصر ومحلات دیکھے ھیں او رجبرئیل Ù†Û’ مجھے بشارت دی Ú¾Û’ کہ میری امت ان پر کامیابی حاصل کرے گی،دوسری Ú†Ù…Ú© میں ”شام او رروم“کے سرخ رنگ Ú©Û’ محلات نمایاں هوئے او رجبرئیل Ù†Û’ پھر بشارت دی کہ میری امت ان پرفتح یاب هوگی، تیسری Ú†Ù…Ú© میں مجھے ”صنعا Ùˆ یمن “کے قصور ومحلات دکھائی دئیے اورجبرئیل Ù†Û’ نوید دی کہ میری امت ان پربھی کامیابی حاصل کرے گی، اے مسلمانو!تمھیں خوشخبری هو!!

منافقین نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا او رکھا: کیسی عجیب و غریب باتیںکر رھے ھیں اور کیا ھی باطل اور بے بنیاد پروپیگنڈاھے ؟مدینہ سے حیرہ او رمدائن کسریٰ کو تو دیکھ کر تمھیں ان کے فتح هونے کی خبردیتا ھے حالانکہ اس وقت تم چند عربوں کے چنگل میں گرفتا رهو (او رخو ددفاعی پوزیشن اختیار کئے هوئے هو )تم تو” بیت الحذر“(خوف کی جگہ ) تک نھیں جا سکتے ( کیا ھی خیال خام او رگمان باطل ھے ۔

الٰھی وحی نازل هوئی او رکھا:

 â€ÛŒÛ منا فق او ردل Ú©Û’ مریض کہتے ھیں کہ خدا او راس Ú©Û’ رسو Ù„ Ù†Û’ سوائے دھوکہ Ùˆ فریب Ú©Û’ ھمیں کوئی وعدہ نھیں دیا، (وہ پر Ùˆ ردگارکی بے انتھا قدرت سے بے خبر ھیں“۔)[54]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next