زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



ابوجعفر اسکافی کہتے ھیں :جیسے ابن ابی الحدید نے شرح نہج البلاغہ، جلد ۳ ص ۲۷۰ پر لکھا ھے :

پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Û’ بستر پر حضرت علی علیہ السلام Ú©Û’ سونے کا واقعہ تو اتر سے ثابت Ú¾Û’ اور اس کا انکار غیر مسلموں اور Ú©Ù… ذہن لوگوں Ú©Û’ علاوہ کوئی نھیں کرتا [37]

 Ø¬Ø¨ صبح هوئی تومشرکین گھر میں گھس آئے Û” انهوں Ù†Û’ جستجو Ú©ÛŒ تو حضرت علی علیہ السلام Ú©Ùˆ پیغمبر  Ú©ÛŒ جگہ پر دیکھا Û” اس طرح سے خدا Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ سازش Ú©Ùˆ نقش برآب کردیا Û”

وہ پکارے: محمد کھاں ھے ؟

آپ نے جواب دیا : میں نھیں جانتا ۔

وہ آپ کے پاؤں کے نشانوں پر چل پڑے یھاں تک کہ غار کے پاس پہنچ گئے لیکن (انهوں نے تعجب سے دیکھا کہ مکڑی نے غار کے سامنے جالاتن رکھاھے ایک نے دوسرے سے کھا کہ اگر وہ اس غار میں هوتے تو غارکے دھانے پر مکڑی کا جالا نہ هوتا ، اس طرح وہ واپس چلے گئے )

پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم تین دن تک غار کے اندر رھے ( اور جب دشمن مکہ کے تمام بیابانوں میں آپ کو تلاش کرچکے اور تھک ھار کرمایوس پلٹ گئے تو آپ مدینہ کی طرف چل پڑے )۔

قبلہ کی تبدیلی

بعثت Ú©Û’ بعد تیرہ سال تک مکہ میں اور چند ماہ تک مدینہ میں پیغمبر اسلام  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ø­Ú©Ù… خدا سے بیت المقدس Ú©ÛŒ طرف رخ کرکے نماز پڑھتے رھے لیکن اس Ú©Û’ بعد قبلہ بدل گیا اور مسلمانوں Ú©Ùˆ Ø­Ú©Ù… دیا گیا کہ وہ مکہ Ú©ÛŒ طرف رخ کرکے نماز پڑھیں۔

 Ù…دینہ میں کتنے ماہ بیت المقدس Ú©ÛŒ طرف رخ کرکے نماز Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ جاتی رھی؟ اس سلسلے میں مفسرین میں اختلاف Ú¾Û’ØŒ یہ مدت سات ماہ سے Ù„Û’ کر سترہ ماہ تک بیان Ú©ÛŒ گئی Ú¾Û’ لیکن یہ جتنا عرصہ بھی تھا اس دوران یهودی مسلمانوں Ú©Ùˆ طعنہ زنی کرتے رھے کیونکہ بیت المقدس دراصل یهودیوں کا قبلہ تھا وہ مسلمانوں سے کہتے تھے کہ ان کا اپنا کوئی قبلہ نھیں بلکہ ھمارے قبلہ Ú©ÛŒ طرف رخ کرکے نماز پڑھتے ھیں اور یہ اس امر Ú©ÛŒ دلیل Ú¾Û’ کہ Ú¾Ù… حق پر ھیں Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next