زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



ابو سفیان کی بیوی ہندہ کی بیعت کا ماجرا

فتح مکہ Ú©Û’ واقعہ میں جن عورتوں Ù†Û’ پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©ÛŒ خدمت میں حاضر هوکر بیعت Ú©ÛŒ ان میں سے ایک ابو سفیان Ú©ÛŒ بیوی”ہندہ“تھی، یعنی وہ عورت جس Ú©ÛŒ طرف سے تاریخ اسلام بہت سے دردناک واقعات محفوظ رکھے هوئے ھے،ا Ù† میں سے ایک میدان احد میں حمزہ سید الشہداء (ع) Ú©ÛŒ شھادت کا واقعہ Ú¾Û’ کہ جس Ú©ÛŒ کیفیت بہت Ú¾ÛŒ غم انگیز Ú¾Û’ Û”

اگرچہ آخرکاروہ مجبور هوگئی کہ اسلام اور پیغمبر اسلام  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©Û’ سامنے گھٹنے ٹیک دے او رظاھراً مسلمان هو جائے لیکن اسکی بیعت کا ماجرا بتاتا Ú¾Û’ کہ وہ حقیقت میں اپنے سابقہ عقائد Ú©ÛŒ اسی طرح وفادار تھی، لہٰذا اس میں تعجب Ú©ÛŒ کوئی بات نھیں Ú¾Û’ کہ بنی امیہ کا خاندان اور ہندہ Ú©ÛŒ اولادنے پیغمبر صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©Û’ بعد اس قسم Ú©Û’ جرائم کا ارتکاب کیا کہ جن Ú©ÛŒ سابقہ زمانہ میں کوئی نظیر نھیں ملتی Û”

بھر حال مفسرین Ù†Û’ اس طرح لکھا Ú¾Û’ کہ ہند ہ Ù†Û’ اپنے چھرے پر نقاب ڈالا هوا تھا وہ پیغمبر   Ú©ÛŒ خدمت میں اس وقت حاضر هوئی جب آپ کوہ صفا پر تشریف فرما تھے اور عورتوںکی ایک جماعت ہندہ Ú©Û’ ساتھ تھی، جب پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ یہ فرمایاکہ میں تم عورتوںسے اس بات پر بیعت لتیا هوں کہ تم کسی چیز Ú©Ùˆ خدا کا شریک قرار نھیں دو گی، تو ہندہ Ù†Û’ اعتراض کیا او رکھا:”آپ Ú¾Ù… سے ایسا عہد Ù„Û’ رھے ھیں جو آپ Ù†Û’ مردوں سے نھیں لیا ØŒ (کیونکہ اس دن مردوں سے صرف ایمان اورجھاد پربیعت Ù„ÛŒ گئی تھی Û”)

پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ پرواہ کئے بغیر اپنی گفتگو Ú©Ùˆ جاری فرمایا:”کہ تم چوری بھی نھیں کرو گی،“ہند ہ Ù†Û’ کھا: ابو سفیان کنجوس اوربخیل آدمی Ú¾Û’ میں Ù†Û’ اس Ú©Û’ مال میں سے Ú©Ú†Ú¾ چیزیںلی ھیں، میں نھیں جانتی کہ وہ انھیں مجھ پر حلال کرے گا یا نھیں!ابو سفیان موجود تھا ،اس Ù†Û’ کھا: جو Ú©Ú†Ú¾ تو Ù†Û’ گذشتہ زمانہ میں میرے مال میںسے Ù„Û’ لیا Ú¾Û’ وہ سب میں Ù†Û’ حلال کیا ØŒ(لیکن آئندہ Ú©Û’ لئے پابندی کرنا Û”)

اس موقع پر پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  ہنسے اور ہندہ Ú©Ùˆ پہچان کر فرمایا:”کیا تو ہندہ ھے“؟ اس Ù†Û’ کھا :جی ھاں ،یا رسول اللہ !Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ امور Ú©Ùˆ بخش دیجئے خدا آپ Ú©Ùˆ بخشے “۔!!

پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم   Ù†Û’ اپنی گفتگو Ú©Ùˆ جاری رکھا:”او رتم زنا سے آلودہ نھیں هوگی،“ہندہ Ù†Û’ تعجب کرتے هوئے کھا:”کیا آزاد عورت اس قسم کا عمل بھی انجام دیتی ھے؟“حاضرین میںسے بعض لوگ جو زمانہٴ جاھلیت میں اس Ú©ÛŒ حالت سے واقف تھے اس Ú©ÛŒ اس بات پر ہنس Ù¾Ú‘Û’ کیونکہ ہندہ کا سابقہ زمانہ کسی سے مخفی نھیں تھا۔

پھر پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم   Ù†Û’ اپنی بات Ú©Ùˆ جاری رکھتے هوئے فرمایا:

”اور تم اپنی اولاد کو قتل نھیں کروگی “۔

ہند نے کھا:”ھم نے تو انھیں بچپن میں پالا پوسا تھا،مگر جب وہ بڑے هوئے تو آپ نے انھیں قتل کردیا، اب آپ او روہ خود بہتر جانتے ھیں“۔( اس کی مراد اس کا بیٹا ”حنظلہ“تھا جو بدر کے دن علی علیہ السلام کے ھاتھوں ماراگیا تھا۔)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next