زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم   Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ اس بات پر تبسم فرمایا، او رجب آپ اس بات پر پہنچے او رفرمایا:

”تم بہتان او رتھمت کو روا نھیں رکھوگی “۔

تو ہندہ نے کھا:”بہتان قبیح ھے او رآپ ھمیں صلاح و درستی ،نیکی او رمکارم اخلاق کے سوا او رکسی چیز کی دعوت نھیں دیتے“۔

جب آپ نے یہ فرمایا:

”تم تمام اچھے کاموں میں میرے حکم کی اطاعت کروگی “۔تو ہندہ نے کھا:”ھم یھاں اس لئے نھیں بیٹھے ھیں کہ ھمارے دل میں آپ کی نافرمانی کاارادہ هو“۔

(حالانکہ مسلمہ طور پر معاملہ اس طرح نھیں تھا، لیکن تعلیمات اسلامی Ú©Û’ مطابق پیغمبر صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  اس بات Ú©Û’ پابند تھے کہ ان Ú©Û’ بیانات Ú©Ùˆ قبول کرلیں۔

پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©Û’ خطوط دنیا Ú©Û’ بادشاهوںکے نام

تاریخ اسلام سے معلوم هوتا ھے کہ جب سرزمین حجاز میںاسلام کافی نفوذ کرچکا تو پیغمبراکرم نے اس زمانے کے بڑے بڑے حکمرانوں کے نام کئی خطوط روانہ کیے ۔ ان میں بعض خطوط میں کا سھارا لیا گیا ھے ،جس میں آسما نی ادیان کی قدر مشترک کا تذکرہ ھے۔

مقوقس[94] کے نام خط

 Ù…قوقس مصر کا حاکم تھا پیغمبر اسلام  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم   Ù†Û’ دنیا Ú©Û’ بڑے بڑے بادشاهوں او رحکام Ú©Ùˆ خطوط Ù„Ú©Ú¾Û’ او رانھیں اسلام Ú©ÛŒ طرف دعوت دی،حاطب بن ابی بلتعہ Ú©Ùˆ حاکم مصر مقوقس Ú©ÛŒ طرف یہ خط دے کرروانہ کیا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next