زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



”آپ پر سلام هو،میںنے آپ کاخط پڑھا ،آپ Ú©Û’ مقصد سے باخبر هوااو رآپ Ú©ÛŒ دعوت Ú©ÛŒ حقیقت Ú©Ùˆ سمجھ لیا،میں یہ تو جانتا تھا کہ ایک پیغمبر  ظهور کرے گا لیکن میرا خیال تھا کہ وہ خطہٴ شام سے مبعوث هوگا، میں Ø¢ Ù¾ Ú©Û’ قاصد کا احترام کرتا هوں“۔

پھر خط میں ان ہدیوں اور تحفوں کی طرف اشارہ کیا جواس نے آپ کی خدمت میں بھیجے ،خط اس نے ان الفاظ پر تمام کیا۔

                                                ”آپ پر سلام هو“

تاریخ میں Ú¾Û’ کہ مقوقس Ù†Û’ کوئی گیارہ قسم Ú©Û’ ہدیے پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©Û’ لئے بھیجے ØŒ تاریخ اسلام میں ان Ú©ÛŒ تفصیلات موجود ھیں،ان میں سے ایک طبیب تھا تاکہ وہ بیما ر هونے والے مسلمانوں کا علاج کرے، نبی اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم   Ù†Û’ دیگر ہدیئے قبول فرمایائے لیکن طبیب Ú©Ùˆ قبول نہ کیا او رفرمایا:”ھم ایسے لوگ ھیں کہ جب تک بھوک نہ Ù„Ú¯Û’ کھانا نھیں کھاتے او رسیر هونے سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ کھانے سے ھاتھ روک لیتے ھیں، یھی چیز ھماری صحت Ùˆ سلامتی Ú©Û’ لئے کافی Ú¾Û’ØŒ شاید صحت Ú©Û’ اس عظیم اصول Ú©Û’ علاوہ پیغمبر اسلام  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  اس طبیب Ú©ÛŒ وھاں موجودگی Ú©Ùˆ درست نہ سمجھتے هوں کیونکہ وہ ایک متعصب عیسائی تھا لہٰذا آپ نھیںچاہتے تھے کہ اپنی او رمسلمانوں Ú©ÛŒ جان کا معاملہ اس Ú©Û’ سپرد کردیں۔

مقوقس Ù†Û’ جو سفیر پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم کا احترام کیا،آپ Ú©Û’ لئے ہدیے بھیجے او رخط میں نام محمد اپنے نام سے مقدم رکھا یہ سب اس بات Ú©ÛŒ حکایت کرتے ھیں کہ اس Ù†Û’ آپ Ú©ÛŒ دعوت Ú©Ùˆ باطن میں قبول کرلیا تھا یا Ú©Ù… از Ú©Ù… اسلام Ú©ÛŒ طر ف مائل هوگیا تھا لیکن اس بناء پرکہ اس Ú©ÛŒ حیثیت او روقعت Ú©Ùˆ نقصان نہ پہنچے ظاھری طو رپراس Ù†Û’ اسلام Ú©ÛŒ طرف اپنی رغبت کا اظھار نہ کیا Û”

قیصر روم کے نام خط

بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم

          من:    محمد بن عبداللّٰہ

          الی:   ھرقل عظیم الرّوم

سلام علی من اتبع الھدیٰ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next