زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



 ÛŒÙˆÚº مسلمانوں Ú©Ùˆ جنگ احد میں بہت زیادہ جانی اورمالی نقصان کا سامنا کرنا،پڑا مسلمانوں Ú©Û’ ستر افراد شھید هوئے اور بہت سے زخمی هوگئے لیکن مسلمانوں Ú©Ùˆ اس شکست سے بڑا درس ملا جو بعد Ú©ÛŒ جنگوں میں ان Ú©ÛŒ کامیابی Ùˆ کامرانی کا باعث بنا Û”

جنگ کا خطرناک مرحلہ

جنگ احد کے اختتام پر مشرکین کا فتحیاب لشکر بڑی تیزی کے ساتھ مکہ پلٹ گیا لیکن راستے میں انھیں یہ فکر دامن گیر هوئی کہ انهوں نے اپنی کامیابی کو ناقص کیوں چھوڑدیا ۔کیا ھی اچھا هو کہ مدینہ کی طرف پلٹ جائیں اور اسے غارت و تاراج کردیں اور اگر محمد زندہ هوں تو انھیں ختم کردیں تاکہ ھمیشہ کے لئے اسلام اور مسلمانوں کی فکر ختم هوجائے ، اور اسی بنا پر انھیں واپس لوٹنے کا حکم دیا گیا اور درحقیقت جنگ احد کا یہ وہ خطر ناک مرحلہ تھا کیونکہ کافی مسلمان شھید اور زخمی هوچکے تھے اور فطری طور پر وہ ازسر نو جنگ کرنے کے لئے آمادہ نھیں تھے ۔جبکہ اس کے برعکس اس مرتبہ دشمن پورے جذبہ کے ساتھ جنگ کرسکتا تھا۔

یہ اطلاع پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Ùˆ پہنچی تو آپ Ù†Û’ فوراً Ø­Ú©Ù… دیا کہ جنگ احد میں شریک هونے والا لشکر دوسری جنگ Ú©Û’ لئے تیار هوجائے ،آپ Ù†Û’ یہ Ø­Ú©Ù… خصوصیت سے دیا کہ جنگ احد Ú©Û’ زخمی بھی لشکر میں شامل هوں،(حضرت علی علیہ السلام Ù†Û’ جن Ú©Û’ بدن پر دشمنوں Ù†Û’ ۶۰زخم لگائے تھے،لیکن آپ پھر دوبارہ دشمنوں Ú©Û’ مقابلہ میں آگئے) ایک صحابی کہتے ھیں :

میں بھی زخمیوں میں سے تھا لیکن میرے بھائی کے زخم مجھ سے زیادہ شدید تھے ، ھم نے ارادہ کرلیا کہ جو بھی حالت هو ھم پیغمبر اسلام کی خدمت میں پهونچے گے، میری حالت چونکہ میرے بھائی سے کچھ بہتر تھی ، جھاں میرا بھائی نہ چل پاتا میں اسے اپنے کندھے پر اٹھالیتا، بڑی تکلیف سے ھم لشکر تک جا پہنچے، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور لشکر اسلام ”حمراء الاسد“ کے مقام پر پہنچ گئے اور وھاں پر پڑاؤ ڈالا یہ جگہ مدینہ سے آٹھ میل کے فاصلے پر تھی۔

یہ خبر جب لشکر قریش تک پہنچی خصوصاً جب انھوں نے مقابلہ کے لئے ایسی آمادگی دیکھی کہ زخمی بھی میدان جنگ میں پہنچ گئے ھیں تو وہ پریشان هوگئے اور ساتھ ھی انھیں یہ فکر بھی لاجق هوئی کہ مدینہ سے تازہ دم فوج ان سے آملی ھے۔

اس موقع پر ایسا واقعہ پیش آیا جس Ù†Û’ ان Ú©Û’ دلوں Ú©Ùˆ اور کمزور کردیا اور ان میں مقابلہ Ú©ÛŒ ھمت نہ رھی ØŒ واقعہ یہ هوا کہ ایک مشرک جس کا نام ”معبد خزاعی“ تھا مدینہ سے مکہ Ú©ÛŒ طرف جارھا تھا اس Ù†Û’ پیغمبر اکرم اور ان Ú©Û’ اصحاب Ú©ÛŒ کیفیت دیکھی تو انتھائی متاثر هوا، اس Ú©Û’ انسانی جذبات میں حرکت پیدا هوئی، اس Ù†Û’ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø³Û’ عرض کیا: آپ Ú©ÛŒ یہ حالت Ùˆ کیفیت ھمارے لئے بہت Ú¾ÛŒ ناگوار Ú¾Û’ آپ آرام کرتے  تو ھمارے لئے بہتر هوتا، یہ کہہ کر وہ وھاں سے Ú†Ù„ پڑااور” روحاء“ Ú©Û’ مقام پر ابو سفیان Ú©Û’ لشکر سے ملا، ابو سفیان Ù†Û’ اس سے پیغمبر اسلام  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Û’ بارے میں سوال کیا تو اس Ù†Û’ جواب میں کھا: میں Ù†Û’ محمد صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Ùˆ دیکھا Ú¾Û’ کہ وہ ایسا عظیم لشکر لئے هوئے تمھارا تعاقب کرھے ھیں ایسا لشکر میں Ù†Û’ کبھی نھیں دیکھا او رتیزی سے Ø¢Ú¯Û’ بڑھ رھے ھیں۔

ابوسفیان نے اضطراب اور پریشانی کے عالم میں کھا : تم کیا کہہ رھے هو؟ھم نے انھیں قتل کیا زخمی کیا اور منتشر کر کے ر کھ دیا تھا ،معبد خزاعی نے کھا: میں نھیں جانتا کہ تم نے پایا کیا ھے ،میں تو صرف یہ جانتا هوںکہ ایک عظیم اور کثیر لشکر اس وقت تمھارا تعاقب کر رھا ھے ۔

ابو سفیان اور اسکے سا تھیوں Ù†Û’ قطعی فیصلہ کر لیا کہ وہ تیزی سے پیچھے Ú©ÛŒ طرف ہٹ جا ئیں اور مکہ Ú©ÛŒ طرف پلٹ جا ئیں اور اس مقصد Ú©Û’ لئے کہ مسلمان ان کا تعاقب نہ کریں اور انھیں پیچھے ہٹ جا Ù†Û’ کا کا فی مو قع مل جا ئے ØŒ انهوں Ù†Û’ قبیلہ عبد القیس Ú©ÛŒ ایک جما عت سے خواہش Ú©ÛŒ کہ وہ پیغمبر اسلا Ù…  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم اور مسلما نوں تک یہ خبر پہنجا دیں کہ ابو سفیان اور قریش Ú©Û’ بت پر ست با Ù‚ÛŒ ماندہ اصحا ب پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Û’ ختم کرنے Ú©Û’ لئے ایک عظیم لشکر Ú©Û’ ساتھ تیزی سے مدینہ Ú©ÛŒ طرف Ø¢ رھے ھیں، یہ جما عت گندم خرید Ù†Û’ Ú©Û’ لئے مدینہ جا رھی تھی جب یہ اطلاع پیغمبر اسلام  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم اور مسلما نوں تک پہنچی تو انهوں Ù†Û’ کھا :”حسبنا اللہ Ùˆ نعم الو کیل“ (خدا ھمارے لئے کافی Ú¾Û’ اور وہ ھمارا بہترین حامی اور مدافع Ú¾Û’ )Û”

انهوں نے بہت انتظار کیا لیکن دشمن کے لشکر کی کو ئی خبر نہ هو ئی ، لہٰذا تین روز توقف کے بعد ،وہ مدینہ کی طرف لوٹ گئے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next