زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



یھی وہ موقع ھے جب نصرت الٰھی کو مسلمانوں کے شامل حال هونا چاہئے تھا اور سکون واطمینان ان کے دلوں میں داخل هوتا تھا نہ یہ کہ کوئی فتور اورکمزوری ان میں پیداهوتی تھی۔

 Ø¨Ù„کہ ”لیزدادوا ایمانا مع ایمانھم“۔ Ú©Û’ مصداق Ú©ÛŒ قوت ایمانی میں اضافہ هونا چاہئے تھا اوپر والی آیت ایسے حالات میں نازل هوئی Û”

ممکن ھے اس سکون میں اعتقادی پھلو هو اور وہ اعتقاد میں ڈگمگا نے سے بچائے ، یا اس میں عملی پھلو هواس طرح سے کہ وہ انسان کو ثبات قدم ، مقاومت اور صبر و شکیبائی بخشے ۔

پیچھے رہ جانے والوں کی عذر تراشی

گذشتہ صفحات میں Ú¾Ù… بیان کرچکے ھیں کہ پیغمبر صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø§ÛŒÚ© ہزار چار سو مسلمانوں Ú©Û’ ساتھ مدینہ سے عمرہ Ú©Û’ ارادہ سے مکہ Ú©ÛŒ طرف روانہ هوئے۔

 Ù¾ÛŒØºÙ…بر Ú©ÛŒ طرف سے بادیہ نشین قبائل میں اعلان هوا کہ وہ بھی سب Ú©Û’ سب Ú©Û’ ساتھ چلیں لیکن ضعیف الایمان لوگوں Ú©Û’ ایک گروہ Ù†Û’ اس Ø­Ú©Ù… سے رو گردانی کرلی،اور ان کا تجزیہ تھا کہ یہ کیسے ممکن Ú¾Û’ کہ مسلمان اس سفر سے صحیح وسالم بچ کر Ù†Ú©Ù„ آئیں ØŒ حالانکہ کفار قریش Ù¾Ú¾Ù„Û’ Ú¾ÛŒ ھیجان واشتعال میں تھے ØŒ اور انھوں Ù†Û’ احدواحزاب Ú©ÛŒ جنگیں مدینہ Ú©Û’ قریب مسلمانوں پر تھوپ دی تھیں اب جبکہ یہ چھوٹا ساگروہ بغیر ہتھیاروں Ú©Û’ اپنے پاؤں سے Ú†Ù„ کر مکہ Ú©ÛŒ طرف جارھا Ú¾Û’ ØŒ گویا بھڑوں Ú©Û’ چھتہ Ú©Û’ پاس خود Ú¾ÛŒ پہنچ رھا Ú¾Û’ ØŒ تو یہ کس طرح ممکن Ú¾Û’ کہ وہ اپنے گھروں Ú©ÛŒ طرف واپس لوٹ آئیں Ú¯Û’ ØŸ

لیکن جب انھوں Ù†Û’ دیکھا کہ مسلمان کا میابی Ú©Û’ ساتھ اور قابل ملا حظہ امتیازات Ú©Û’ ھمراہ جو انھوں Ù†Û’ صلح حدیبیہ Ú©Û’ عہد وپیمان سے حاصل کئے تھے ØŒ صحیح وسالم مدینہ Ú©ÛŒ طرف پلٹ آئے ھیں اور کسی Ú©Û’ نکسیر تک بھی نھیں چھوٹی ØŒ تو انهوں Ù†Û’ اپنی عظیم غلطی کا احساس کیا اور پیغمبر Ú©ÛŒ خدمت میں حاضر هوئے تاکہ کسی طرح Ú©ÛŒ عذر خواھی کرکے اپنے فعل Ú©ÛŒ توجیہ کریں ØŒ اور پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø³Û’ استغفار کا تقاضا کریں Û”

لیکن وحی نازل هوئی اور ان کے اعمال سے پردہ اٹھادیا اور انھیں رسوا کیا ۔

اس طرح سے منافقین اور مشرکین کی سرنوشت کا ذکر کر نے کے بعد، یھاں پیچھے رہ جانے والے ضعیف الایمان لوگوں کی کیفیت کا بیان هورھا ھے تاکہ اس بحث کی کڑیاں مکمل هوجائیں ۔

فرماتاھے ” عنقریب بادیہ نشین اعراب میں سے پیچھے رہ جانے والے عذر تراشی کرتے هوئے کھیں Ú¯Û’: ھمارے مال ومتاع اور وھاںپر بچوں Ú©ÛŒ حفاظت Ù†Û’ ھمیں اپنی طرف مائل کرلیاتھا، اور Ú¾Ù… اس پرُبرکت سفر میں آپ Ú©ÛŒ خدمت میں نہ رہ سکے، رسالتماب  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú¾Ù…ارے عذر Ú©Ùˆ قبول کرتے هوئے ھمارے لئے طلب بخشش کیجئے ،وہ اپنی زبان سے ایسی چیز کہہ رھے ھیں جو ان Ú©Û’ دل میں نھیں Ú¾Û’ “۔[79]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next