زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



کعب کہنے لگا : پیدائش سے لے کر آج تک تمھارے اندر عقل نھیں آسکی ۔

اس Ú©Û’ بعد انھوں Ù†Û’ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø³Û’ بات Ú©ÛŒ کہ” ابولبابہ“ Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ پاس بھیجا جائے تاکہ وہ ان سے صلاح مشورہ کرلیں Û”

ابولبابہ کی خیانت

جس وقت ابولبابہ ان کے پاس آئے تو یهودیوں کی عورتیں اور بچے ان کے سامنے گریہ وزاری کرنے لگے اس بات کا ان کے دل پر بہت اثر هوا اس وقت لوگوں نے کھا کہ آپ ھمیں مشورہ دیتے ھیں کہ ھم محمد کے آگے ہتھیار ڈال دیں ؟ ابولبابہ نے کھا ھاں اور ساتھ ھی اپنے گلے کی طرف اشارہ کیا یعنی تم سب کو قتل کردیں گے ۔!

ابولبابہ کہتے ھیں، جیسے Ú¾ÛŒ میں وھاں سے چلا تو مجھے اپنی خیانت کا شدید احساس هوا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©Û’ پاس نہ گیا بلکہ سیدھا مسجد Ú©ÛŒ طرف چلا اور اپنے آپ Ú©Ùˆ مسجد Ú©Û’ ایک ستون Ú©Û’ ساتھ باندھ دیا اور کھا اپنی جگہ سے اس وقت تک حرکت نھیں کروں گا جب تک خدا میری توبہ قبول نہ کرلے Û”

    سات دن تک اس Ù†Û’ نہ کھانا کھایا نہ پانی پیا اور یونھی بے هوش پڑا رھا یھاں تک کہ خدا Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ توبہ قبول کر لی،جب یہ خبر بعض مومنین Ú©Û’ ذریعہ اس تک پہنچی شتو اس ننے قسم کھائی میں خود رہنے Ú©Ùˆ اس ستون سے نھیں کھولوں گا یھاں تک کہ پیغمبر آکر کھولیں۔

پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø¢Ø¦Û’ اور اس Ú©Ùˆ کھولا ابولبابہ Ù†Û’ کھا کہ اونی توبہ Ú©Ùˆ کامل هونے Ú©Û’ لئے اپنا سارا مال راہ خدا میں دیتا هوں۔اس وقت پیغمبر Ù†Û’ کھا:ایک سوم مال کافی ھے،”آخرکار خدانے اس کا یہ گناہ اس Ú©ÛŒ صداقت Ú©ÛŒ بنا Ø¡ پربخش دیا [73]

لیکن آخر کار بنی قریظہ کے یهودیوں نے مجبور هوکر غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دیئے۔

جناب پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ فرمایا سعد بن معاذ تمھارے بارے میں جو فیصلہ کردیں کیا وہ تمھیں قبول Ú¾Û’ ؟وہ راضی هوگئے Û”

سعدبن معاذ نے کھا کہ اب وہ موقع آن پہنچا ھے کہ سعد کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کو نظر میں رکھے بغیر حکم خدا بیان کرے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next