زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



اس کانام ” عبدالعزی“ (عزی بت کا بندہ ) اور اس کی کنیت ”ابولھب“ تھی۔ اس کے لیے اس کنیت کا انتخاب شاید اس وجہ سے تھا کہ اس کا چھرہ سرخ اور بھڑکتا هوا تھا، چونکہ لغت میں لھب آگ کے شعلہ کے معنی میں ھے ۔

وہ اور اس Ú©ÛŒ بیوی ”ام جمیل“جو ابوسفیان Ú©ÛŒ بہن تھی ØŒ پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Û’ نھایت بدزبان اور سخت ترین دشمنوں میں سے تھے Û”

”طارق محارق “ نامی ایک شخص کہتاھے : میں “ ذی المجاز “ کے بازار میں تھا ۔[21]

 Ø§Ú†Ø§Ù†Ú© میں Ù†Û’ ایک جوان Ú©Ùˆ دیکھا جو پکار پکار کر کہہ رھا تھا: اے لوگو: لاالہ الا اللہ کا اقرار کر لو تو نجات پاجاؤگے Û” اور اس Ú©Û’ پیچھے پیچھے میں Ù†Û’ ایک شخص Ú©Ùˆ دیکھا جو اس Ú©Û’ پاؤں Ú©Û’ Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ حصہ پرپتھر مارتاجاتاھے جس Ú©ÛŒ وجہ سے اس Ú©Û’ پاؤں سے خون جاری تھا اوروہ چلا چلا کر کہہ رھاتھا ۔اے لوگو! یہ جھوٹاھے اس Ú©ÛŒ بات نہ ماننا “۔

میں Ù†Û’ پوچھا کہ یہ جوان کون Ú¾Û’ ØŸ تو لوگوں Ù†Û’ بتایا :” یہ محمد،   ØŒ صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú¾Û’ جس کا گمان یہ Ú¾Û’ کہ وہ پیغمبر Ú¾Û’ اور یہ بوڑھا اس کا چچا ابولھب Ú¾Û’ جو جو اس Ú©Ùˆ جھوٹا سمجھتا Ú¾Û’ Û”                                  

”ربیع بن عباد“ کہتا Ú¾Û’ : میں اپنے باپ Ú©Û’ ساتھ تھا، میں Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Ùˆ دیکھاکہ وہ  قبائل عرب Ú©Û’ پاس جاتے اور ھر ایک Ú©Ùˆ پکار کر کہتے : میں تمھاری طرف خدا کا بھیجا هوا رسول هوں : تم خدائے یگانہ Ú©Û’ سوا اور کسی Ú©ÛŒ عبادت نہ کرو اور کسی Ú©Ùˆ اس کا شریک نہ بناؤ Û”

جب وہ اپنی بات سے فارغ هوجاتاتو ایک خوبرو بھینگا آدمی جو ان کے پیچھے پیچھے تھا، پکارکرکہتا : اے فلاں قبیلے : یہ شخص یہ چاہتاھے کہ تم لات وعزی بت اور اپنے ھم پیمان جنوں کو چھوڑدو اور اس کی بدعت وضلالت کی پیروی کرنے لگ جاؤاس کی نہ سننا، اور اس کی پیروی نہ کرنا “۔

میں نے پوچھا کہ یہ کون ھے ؟ تو انهوں نے بتایا کہ یہ ” اس کا چچا ابولھب ھے “۔

ابولھب پیغمبر کا پیچھا کرتارھا

جب مکہ سے باھر Ú©Û’ لوگوں کا کوئی گروہ اس شھر میں داخل هوتا تھا تو وہ پیغمبر صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø³Û’ اس Ú©ÛŒ رشتہ داری اور سن وسال Ú©Û’ لحاظ سے بڑاهونے Ú©ÛŒ بناپر ابولھب Ú©Û’ پاس جاتاتھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Û’ بارے میں تحقیق کرتا تھا وہ جواب دیتا تھا: محمد ایک جادوگر Ú¾Û’ ،وہ بھی پیغمبر سے ملاقات کئے بغیر Ú¾ÛŒ لوٹ جاتے اسی اثناء میں ایک ایسا گروہ آیا جنهوں Ù†Û’ یہ کھا کہ Ú¾Ù… تو اسے دیکھے بغیر واپس نھیں جائیں Ú¯Û’ ابولھب Ù†Û’ کھا : ”ھم مسلسل اس Ú©Û’ جنون کا علاج کررھے ھیں : وہ ھلاک هوجائے “۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next