زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



مجھے اپنی جان کی قسم جیسے حضرت موسیٰ علیہ السلام نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی نبوت کی بشارت دی تھی اس طرح حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت محمد کے مبشر تھے ، ھم آپ لوگوں نے تو ریت کے ماننے والوں کو انجیل کی دعوت دی تھی ،جوقوم پیغمبرحق کی دعوت کو سنے اسے چاہئے کہ اس کی پیروی کرے ،میں نے محمد کی دعوت آپ کی سرزمین تک پہنچادی ھے، مناسب یھی ھے کہ آپ او رمصری قوم یہ دعوت قبول کر لے“۔

حاطب Ú©Ú†Ú¾ عرصہ اسکندریہ Ú¾ÛŒ میں ٹھھرا تاکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©Û’ خط کا جواب حاصل کرے ،چند روز گزر گئے، ایک دن مقوقس Ù†Û’ حاطب Ú©Ùˆ اپنے محل میں بلایا او رخواہش Ú©ÛŒ کہ اسے اسلام Ú©Û’ بارے میں Ú©Ú†Ú¾ مزید بتایا جائے۔

حاطب نے کھا:

”محمد  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  ھمیں خدانے یکتا ئی پرستش Ú©ÛŒ دعوت دیتے ھیں او رحکم دیتے ھیں کہ لوگ روزوشب میں پانچ مرتبہ اپنے پروردگار سے قریبی رابطہ پیدا کریں او رنماز پڑھیں ،پیمان پورے کریں ،خون او رمردار کھانے سے اجتناب کریں“۔

علاوہ ازیں حاطب Ù†Û’ پیغمبر اسلام  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©ÛŒ زندگی Ú©ÛŒ بعض خصوصیات بھی بیان کیں۔

مقوقس کہنے لگا:

”یہ تو بڑی اچھی نشانیاں ھیں۔ میرا خیال تھا کہ خاتم النبیین سرزمین شام سے ظهور کریں گے جو انبیاء علیھم السلام کی سرزمین ھے،اب مجھ پر واضح هوا کہ وہ سر زمین حجاز سے مبعوث هوئے ھیں“۔

اس کے بعد اس نے اپنے کاتب کو حکم دیا کہ وہ عربی زبان میں اس مضمون کا خط تحریر کرے:

بخدمت :  محمد بن عبد اللہ Û”

منجانب:   قبطیوں Ú©Û’ بزرگ مقوقس Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next