زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



یہ عظیم فوائد ایسے تھے کہ جن کے لئے لشکر کشی کی زحمت برداشت کی جاسکتی تھی ۔

بھرحال پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ اپنی سنت Ú©Û’ مطابق اپنی فوج سے مشورہ کیا کہ کیا پیش قدمی جاری رکھی جائے یاواپس پلٹ جایا جائے؟

 Ø§Ú©Ø«Ø±ÛŒØª Ú©ÛŒ رائے یہ تھی، کہ پلٹ جانا بہتر Ú¾Û’ اور یھی اسلامی اصولوں Ú©ÛŒ روح سے زیادہ مناسبت رکھتا تھا خصوصاً جبکہ اس وقت طاقت فرسا سفر اور راستے Ú©ÛŒ مشقت وزحمت Ú©Û’ باعث اسلامی فوج Ú©Û’ سپاھی تھکے هوئے تھے اور ان Ú©ÛŒ جسمانی قوت مزاحمت کمزور Ù¾Ú‘Ú†Ú©ÛŒ تھی، رسول اللہ Ù†Û’ اس رائے Ú©Ùˆ صحیح قرار دیا اور لشکر اسلام مدینہ Ú©ÛŒ طرف لوٹ آیا۔

ایک عظیم درس

”ابو حثیمہ “[103] اصحاب پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم میں سے تھا ،منافقین میں سے نہ تھا لیکن سستی Ú©ÛŒ وجہ سے پیغمبراکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Û’ ساتھ میدان تبوک میںنہ گیا Û”

اس واقعہ Ú©Ùˆ دس دن گذر گئے ،هوا گرم او رجلانے والی تھی،ایک دن اپنی بیویوں Ú©Û’ پاس آیا انھوں Ù†Û’ ایک سائبان تان رکھا تھا ØŒ ٹھنڈا پانی مھیا کر رکھا تھا او ربہترین کھانا تیار کر رکھا تھا، وہ اچانک غم Ùˆ فکر میں ڈوب گیا او راپنے پیشوا رسول اللہ  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©ÛŒ یاد اسے ستانے Ù„Ú¯ÛŒ ،اس Ù†Û’ کھا:رسول اللہ کہ جنھوںنے کبھی کوئی گناہ نھیں کیا او رخدا ان Ú©Û’ گذشتہ اور آئندہ کا ذمہ دار Ú¾Û’ ،بیابان Ú©ÛŒ جلا ڈالنے والی هواؤں میں کندھے پر ہتھیار اٹھائے اس دشوار گذار سفر Ú©ÛŒ مشکلات اٹھارھے ھیں او رابو حثیمہ Ú©Ùˆ دیکھو کہ Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ سائے میں تیار کھانے اور خوبصورت بیویوں Ú©Û’ پاس بیٹھا Ú¾Û’ ،کیا یہ انصاف Ú¾Û’ ØŸ

اس کے بعد اس نے اپنی بیویوں کی طرف رخ کیا او رکھا:

خدا Ú©ÛŒ قسم تم میں سے کسی Ú©Û’ ساتھ میں بات نہ کروں گا او رسائبان Ú©Û’ نیچے نھیں بیٹھوں گا جب تک پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø³Û’ نہ جاملوں Û”

یہ بات کہہ کر اس نے زادراہ لیا ،اپنے اونٹ پر سوار هوااور چل کھڑا هوا ،اس کی بیویوںنے بہت چاھا کہ اس سے بات کریں لیکن اس نے ایک لفظ نہ کھا او راسی طرح چلتا رھا یھاں تک کہ تبوک کے قریب جا پہنچا ۔

مسلماان ایک دوسرے سے کہنے Ù„Ú¯Û’ :یہ کوئی سوار Ú¾Û’ جو سڑک سے گذررھا Ú¾Û’ØŒ لیکن پیغمبر اکرم  Ù†Û’ فرمایا:اے سوار تم ابو حثیمہ هو تو بہتر Ú¾Û’Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next