زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



وہ اکثر مواقع پر سایہ Ú©ÛŒ طرح پیغمبر Ú©Û’ پیچھے لگارہتا تھا اور کسی خرابی سے فروگذاشت نہ کرتا تھا خصوصاً اس Ú©ÛŒ زبان بہت Ú¾ÛŒ گندی اور آلودہ هوتی تھی اور وہ رکیک اورچبھنے والی باتیں کیا کرتا تھا اور شاید اسی وجہ سے پیغمبر اسلام  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Û’ سب دشمنوں کا سرغنہ شمار هوتا تھا اسی بناء پر قرآن کریم اس پر اور اس Ú©ÛŒ بیوی ام جمیل پر ایسی صراحت اور سختی Ú©Û’ ساتھ تنقید کررھاھے ÙˆÚ¾ÛŒ ایک اکیلا ایسا شخص تھا جس Ù†Û’ پیغمبر اکرم سے بنی ھاشم Ú©ÛŒ حمایت Ú©Û’ عہد وپیمان پر دستخط نھیں کئے تھے اور اس Ù†Û’ آپ Ú©Û’ دشمنوں Ú©ÛŒ صف میں رہتے هوئے دشمنوں Ú©Û’ عہد وپیمان میں شرکت Ú©ÛŒ تھی۔

ابو لھب کے ھاتھ کٹ جائیں

”ابن عباس “سے نقل هوا ھے کہ جس وقت آیہٴ”ونذر عشیرتک الاقربین“۔نازل هوئی اور پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اپنے قریبی رشتہ داروں کو انذار کرنے اور اسلام کی دعوت دینے پر مامور هوئے،تو پیغمبرکوہ صفا پرآئے اور پکار کر کھا”یا صباحاہ“(یہ جملہ عرب اس وقت کہتے تھے جب ان پر دشمن کی طرف سے غفلت کی حالت میں حملہ هو جاتا تھاتا کہ سب کو با خبر کردیں اور وہ مقابلہ کے لیے کھڑے هو جائیں،لہٰذا کوئی شخص”یا صباحاہ“کہہ کر آواز دیتا تھا”صباح“کے لفظ کا انتخاب اس وجہ سے کیا جاتا تھا کہ عام طور پر غفلت کی حالت میں حملے صبح کے دقت کیے جاتے تھے۔

مکہ کے لوگوں نے جب یہ صدا سنی تو انهوں نے کھا کہ یہ کون ھے جو فریاد کررھا ھے۔

کھا گیا کہ یہ”محمد“  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم ھیں۔ Ú©Ú†Ú¾ لوگ آپ Ú©Û’ پاس پہنچے تو آپ Ù†Û’ قبائل عرب Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ نام Ú©Û’ ساتھ پکارا۔ آپ Ú©ÛŒ آواز پر سب Ú©Û’ سب جمع هوگئے تو آپ Ù†Û’ ان سے فرما یا:

”مجھے بتلاؤ! اگر میں تمھیں یہ خبر دوں کہ دشمن کے سوار اس پھاڑ کے پیچھے سے حملہ کرنے والے ھیں،تو کیا تم میری بات کی تصدیق کروگے“۔

انهوں نے جواب دیا:”ھم نے آپ سے کبھی بھی جھوٹ نھیں سنا“۔

آپ صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ فرمایا:

”انی نذیر لکم بین یدی عذاب شدید“۔

”میں تمھیں خدا کے شدید عذاب سے ڈراتا هوں“۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next