زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



اھل سنت کی مختلف کتابوں میں پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی طرف منسوب ایک حدیث موجود ھے جو اس طرح کے مضمون پر مشتمل ھے:

”نحن معاشر الانبیاء لا نورث ما ترکناہ صدقة“

”ھم پیغمبر لوگ اپنی میراث نھیں چھوڑتے جو ھم سے رہ جائے اسے راہ خدا میں صدقے کے طور پر خرچ کردیا جائے“۔

اور بعض کتابوں میں ”لا نورث“کا جملہ نھیں ھے بلکہ”ما ترکناہ صدقة“کی صورت میں نقل کیا گیا ھے ۔

اس روایت Ú©ÛŒ سند عام طور پر ابوبکر تک جا کر ختم هوجاتی Ú¾Û’ جنھوں Ù†Û’ آنحضرت صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Û’ بعد مسلمانوں Ú©ÛŒ زمام امور اپنے قبضے میں Ù„Û’ Ù„ÛŒ تھی۔ اور جب حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا یا پیغمبر اکرم  Ú©ÛŒ بعض بیویوں Ù†Û’ ان سے پیغمبر Ú©ÛŒ میراث کا مطالبہ کیا تو انھوں Ù†Û’ اس حدیث کا سھارا لےکر انھیں میراث سے محروم کردیا۔

اس حدیث کو مسلم نے اپنی صحیح (جلد ۳ کتاب الجھاد والسیر ۔ص۔۱۳۷۹)میں ،بخاری نے جزو ہشتم کتاب الفرائض کے صفحہ ۱۸۵۔پر اور اسی طرح بعض دیگر افراد نے اپنی اپنی کتابوں میں درج کیا ھے۔

یہ بات قابل توجہ Ú¾Û’ کہ مذکورہ کتابوں میں سے بخاری میں بی بی عائشہ سے ایک روایت نقل Ú©ÛŒ گئی Ú¾Û’:فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا اور جناب عباس بن عبد المطلب (رسول  Ú©ÛŒ وفات Ú©Û’ بعد )ابو بکر Ú©Û’ پاس آئے اور ان سے اپنی میراث کا مطالبہ کیا Û” اس وقت انھوں Ù†Û’ اپنی فدک Ú©ÛŒ اراضی اور خیبر سے ملنے والی میراث کا مطالبہ کیا تو ابو بکر Ù†Û’ کھا میں Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø³Û’ سنا Ú¾Û’ کہ آپ Ù†Û’ فرمایا۔”ھم میراث میں کوئی چیز نھیں چھوڑتے،جو Ú©Ú†Ú¾ Ú¾Ù… سے رہ جائے وہ صدقہ هوتا ھے“۔

جناب فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا نے جب یہ سنا تو نا راض هو کر وھاں سے واپس آگئیں اور مرتے دم تک ان سے بات نھیں کی۔

البتہ یہ حدیث مختلف لحاظ سے تجزیہ و تحلیل کے قابل ھے لیکن اس تفسیر میں ھم چند ایک نکات بیان کریں گے:

۱۔یہ حدیث،قرآنی متن Ú©Û’ مخالف Ú¾Û’ اور اس اصول اور کلیہ قاعدہ Ú©ÛŒ رو سے نا قابل اعتبار Ú¾Û’ کہ جو بھی حدیث کتاب اللہ Ú©Û’ مطابق نہ هو اس پر اعتبار نھیں کرنا چاھیے اور ایسی حدیث Ú©Ùˆ پیغمبر اسلام  یا دیگر معصومین علیھم السلام کا قول سمجھ کر قبول نھیں کیا جا سکتا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next