زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



 Ø¬Ø³ وقت رسول خدا Ù†Û’ مدینہ Ú©ÛŒ طرف ہجرت فرمائی تو آپ Ù†Û’ ان Ú©Û’ ساتھ عدم تعرض کا عہد باندھا لیکن ان Ú©Ùˆ جب بھی موقع ملا انهوں Ù†Û’ یہ عہد توڑا Û”

دوسری عہد شکنیوں Ú©Û’ علاوہ یہ کہ جنگ احد(جنگ احد ہجرت Ú©Û’ تیسرے سال واقع هوئی ) کعب ابن اشرف چالیس سواروں Ú©Û’ ساتھ مکہ پہنچا وہ اور اس Ú©Û’ ساتھی سب قریش Ú©Û’ پاس اور ان سے عہد کیا کہ سب مل کر محمد  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©Û’ خلاف جنگ کریں اس Ú©Û’ بعد ابوسفیان چالیس Ù…Ú©ÛŒ افراد Ú©Û’ ساتھ اور کعب بن اشرف ان چالیس یهودیوں Ú©Û’ ساتھ مسجد الحرام میں وارد هوئے اور انهوں Ù†Û’ خانہ کعبہ Ú©Û’ پاس اپنے عہددپیمان Ú©Ùˆ مستحکم کیا یہ خبر بذریعہ وحی پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©Ùˆ مل گئی۔

 Ø¯ÙˆØ³Ø±Û’ یہ کہ ایک روز پیغمبر اسلام  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø§Ù¾Ù†Û’ چند بزرگ اصحاب Ú©Û’ ساتھ قبیلہٴ بنی نضیر Ú©Û’ پاس آئے یہ لوگ مدینہ Ú©Û’ قریب رہتے تھے۔

 Ù¾ÛŒØºÙ…بر اسلام  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø§ÙˆØ± آپ Ú©Û’ صحابہ کا حقیقی مقصدیہ تھا کہ آپ اس طرح بنی نظیر Ú©Û’ حالات قریب سے دیکھناچاہتے تھے  اس لئے کہ کھیں ایسانہ هو کہ مسلمان غفلت کا شکار هوکر دشمنوں Ú©Û’ ھاتھوں مارے جائیں۔

 Ù¾ÛŒØºÙ…بر اسلام صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  ÛŒÙ‡ÙˆØ¯ یوںکے قلعہ Ú©Û’ باھر تھے آپ Ù†Û’ کعب بن اشرف سے اس سلسلہ میں بات Ú©ÛŒ اسی دوران یهودیوں Ú©Û’ درمیان سازش هونے Ù„Ú¯ÛŒ وہ ایک دوسرے سے کہنے Ù„Ú¯Û’ کہ ایسا عمدہ موقع اس شخض Ú©Û’ سلسلہ میں دوبارہ ھاتھ نھیں آئے گا، اب جب کہ یہ تمھاری دیوار Ú©Û’ پاس بیٹھا Ú¾Û’ ایک آدمی چھت پر جائے اور ایک بہت بڑا پتھر اس پر پھینک دے اور ھمیں اس سے نجات دلادے ایک یهودی ،جس کا نام عمر بن حجاش تھا ،اس Ù†Û’ آمادگی ظاھر Ú©ÛŒ وہ چھت پر چلا گیا رسول خدا صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø¨Ø°Ø±ÛŒØ¹Û وحی باخبر هوگئے اور وھاں سے اٹھ کر مدینہ آگئے آپ Ù†Û’ اپنے اصحاب سے کوئی بات نھیں Ú©ÛŒ ان کا خیال تھا کہ پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù„وٹ کر مدینہ جائیں Ú¯Û’ ان Ú©Ùˆ معلوم هوا کہ آپ مدینہ پہنچ گئے ھیں چنانچہ وہ بھی مدینہ پلٹ آئے یہ وہ منزل تھی کہ جھاں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù¾Ø± یهودیوں Ú©ÛŒ پیما Ù† Ø´Ú©Ù†ÛŒ واضح وثابت هوگئی تھی آپ Ù†Û’ مسلمانوں Ú©Ùˆ جنگ Ú©Û’ لئے تیار هوجانے کا Ø­Ú©Ù… دیا۔

 Ø¨Ø¹Ø¶ روایات میں یہ بھی آیا Ú¾Û’ کہ بنی نظیر Ú©Û’ ایک شاعر Ù†Û’ پیغمبر اسلام  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©ÛŒ ہجومیں Ú©Ú†Ú¾ اشعار Ú©Ú¾Û’ اور آپ Ú©Û’ بارے میں بد گوئی بھی Ú©ÛŒ ان Ú©ÛŒ پیمان Ø´Ú©Ù†ÛŒ Ú©ÛŒ یہ ایک اور دلیل تھی۔

 Ù¾ÛŒØºÙ…بر اسلام  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم   Ù†Û’ اس وجہ سے کہ ان پر Ù¾Ú¾Ù„Û’ سے ایک کاری ضرب لگائیں ØŒ محمد بن مسلمہ Ú©Ùˆ جو کعب بن اشرف رئیس یهود سے آشنائی رکھتا تھا ،حکم دیا کہ وہ کعب Ú©Ùˆ قتل کردے اس Ù†Û’ کعب Ú©Ùˆ قتل کردیا، کعب بن اشرف Ú©Û’ قتل هوجانے Ù†Û’ یهودیوں Ú©Ùˆ متزلزل کردیا،ا س Ú©Û’ ساتھ Ú¾ÛŒ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ Ø­Ú©Ù… دیا کہ ھر مسلمان اس عہد Ø´Ú©Ù† قوم سے جنگ کرنے Ú©Û’ لئے Ú†Ù„ Ù¾Ú‘Û’ جس وقت وہ اس صورت حال سے باخبر هوئے تو انهوں Ù†Û’ اپنے مضبوط ومستحکم قلعوں میں پناہ Ù„Û’ Ù„ÛŒ اور دروازے بند کرلئے ،پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ Ø­Ú©Ù… دیا کہ وہ چند کھجوروں Ú©Û’ درخت جو قلعوں Ú©Û’ قریب ھیں ØŒ کاٹ دیے جائیں یا جلادئے جائیں۔

 ÛŒÛ کام غالبا ًاس مقصد Ú©Û’ پیش نظر هوا کہ یهودی اپنے مال واسباب سے بہت محبت رکھتے تھے وہ اس نقصان Ú©ÛŒ وجہ سے قلعوں سے باھرنکل کر آمنے سامنے جنگ کریں Ú¯Û’ مفسرین Ú©ÛŒ طرف سے یہ احتمال بھی تجویز کیا گیا Ú¾Û’ کہ کاٹے جانے والے کھجوروں Ú©Û’ یہ درخت مسلمانوں Ú©ÛŒ تیز نقل وحرکت میں رکاوٹ ڈالتے تھے لہٰذا انھیں کاٹ دیا جانا چاہئے تھا بھرحال اس پر یهودیوں Ù†Û’ فریاد Ú©ÛŒ انهوں Ù†Û’ کھا :”اے محمد ًآپ تو ھمیشہ اس قسم Ú©Û’ کاموں سے منع کرتے تھے یہ کیا سلسلہ ھے” تو اس وقت وحی نازل هوئی[48] اور انھیں جواب دیا کہ یہ ایک مخصوص Ø­Ú©Ù… الٰھی تھا۔

محاصرہ Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ دن طول کھینچا اور پیغمبر اسلام  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ خوں ریزی سے پرھیز کرتے هوئے ان سے کھا کہ وہ مدینہ Ú©Ùˆ خیر باد کہہ دیں اور کھیں دوسری جگہ Ú†Ù„Û’ جائیں انهوں Ù†Û’ اس بات Ú©Ùˆ قبول کرلیا Ú©Ú†Ú¾ سامان اپنا Ù„Û’ لیا اور Ú©Ú†Ú¾ چھوڑدیا ایک جماعت” اذرعات “ شام Ú©ÛŒ طرف اور ایک مختصر سی تعداد خیبر Ú©ÛŒ طرف Ú†Ù„ÛŒ گئی ایک گروہ” حیرہ“ Ú©ÛŒ طرف چلا گیا ان Ú©Û’ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Û’ هوئے اموال،زمینیں،باغات اور گھر مسلمانوں Ú©Û’ ھاتھ Ù„Ú¯Û’ØŒ چلتے وقت جتنا ان سے هوسکا انهوں Ù†Û’ اپنے گھر توڑپھوڑدئےے یہ واقعہ جنگ احد Ú©Û’ Ú†Ú¾ ماہ بعد اور ایک گروہ Ú©ÛŒ نظرکے مطابق جنگ بدر Ú©Û’ Ú†Ú¾ ماہ بعد هوا [49]

جنگ احزاب



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next