زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



عباسۻ بولے : اس کی قسم کہ جس کی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم قسم کھاتا ھے کہ میرے اور میری بیوی کے علاوہ اس راز سے کوئی آگاہ نہ تھا۔

اس کے بعد وہ پکار اٹھے: ”اشھد انک رسول اللہ“

( یعنی میں گواھی دیتا هوں کہ آپ اللہ کے رسول ھیں)

اور یوں وہ مسلمان هوگئے۔

آزادی کے بعد بدر کے تمام قیدی مکہ لوٹ گئے لیکن عباس، عقیل اور نوفل مدینہ ھی میں رہ گئے کیونکہ انهوں نے اسلام قبول کرلیا تھا۔

عباسۻ Ú©Û’ اسلام لانے Ú©Û’ بارے میںبعض تواریخ میںھے کہ اسلام قبول کرلینے Ú©Û’ بعد وہ مکہ Ú©ÛŒ طرف پلٹ گئے تھے اور خط Ú©Û’ ذریعہ رسول اللہ  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Ùˆ سازش سے باخبر کیا کرتے تھے ØŒ پھر   Û¸   سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ فتح مکہ Ú©Û’ سال مدینہ Ú©ÛŒ طرف ہجرت کر آئے۔

 Ø¬Ù†Ú¯ احد [43]

 Ø¬Ù†Ú¯ احد کا پیش خیمہ

جب کفار مکہ جنگ بدر میں شکست خوردہ هوئے اور ستر(Û·Û°) قیدی چھوڑکر مکہ Ú©ÛŒ طرف پلٹ گئے تو ابو سفیان Ù†Û’ لوگوں Ú©Ùˆ خبر دار کیا کہ وہ اپنی عورتوں Ú©Ùˆ مقتولین بدر پر گریہ وزاری نہ کرنے دیں کیونکہ آنسو غم واندوہ Ú©Ùˆ دور کردیتے ھیں اور اس طرح محمد Ú©ÛŒ دشمنی اور عداوت ان Ú©Û’ دلوں سے ختم هوجائے Ú¯ÛŒ ØŒ ابو سفیان Ù†Û’ خود یہ عہد کررکھا تھا کہ جب تک جنگ بدر Ú©Û’ قاتلوں سے انتقام نہ Ù„Û’ Ù„Û’ اس وقت تک وہ اپنی بیوی سے ھمبستری نھیں کرے گا ،بھر حال قریش ھر ممکن طریقہ سے لوگوں کوپیغمبر اسلام  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Û’ خلاف اکساتے تھے اور انتقام Ú©ÛŒ صدا شھر مکہ میں بلند هورھی تھی Û”

ہجرت Ú©Û’ تیسرے سال قریش ہزار سوار اور دوہزار پیدل Ú©Û’ ساتھ بہت سامان جنگ Ù„Û’ کر آپ سے جنگ کرنے Ú©Û’ لئے مکہ سے Ù†Ú©Ù„Û’ اور میدان جنگ میں ثابت قدمی سے Ù„Ú‘Ù†Û’ Ú©Û’ لئے اپنے بڑے بڑے بت اور اپنی عورتوں Ú©Ùˆ بھی ھمراہ Ù„Û’ آئے Û”                                   



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next