زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



اما بعد:فانی ادعوک بدعایةالاسلام۔

اسلم تسلم،یوٴتک اللّٰہ اجرک مرتین، فان تولیت فانما علیکم اثم القبط،۔۔۔یا اھل الکتٰب تعالواالیٰ کلمة سواء بیننا و بینکم” ان لا نعبد الا اللّٰہ ولا نشرک بہ شیئاً ولا تتخذ بعضنا بعضاً ارباباً من دون اللّٰہ ،فان تولوا فقولوا اشھدوا بانا مسلمون“۔

اللہ کے نام سے جو بخشنے والا بڑا مھربان ھے۔

منجانب:   محمدبن عبد اللہ Û”

                                      بطرف:   ھرقل بادشاہ روم۔

”اس پر سلام ھے جو ہدایت کی پیروی کرے۔میں تجھے اسلام کی دعوت دیتا هوں۔ اسلام لے آؤ تاکہ سالم رهو ۔ خدا تجھے دوگنا اجر دے گا ۔ (ایک خود تمھارے ایمان لانے پر اوردوسراان لوگوں کی وجہ سے جو تمھاری پیروی کرکے ایمان لائیں گے ) او راگر تو نے قانون اسلام سے روگردانی کی تو اریسوں کا گناہ بھی تیری گردن پر هوگا۔اے اھل کتاب! ھم تمھیں ایک مشترک بنیادکی طرف دعوت دیتے ھیں او روہ یہ کہ ھم خدائے یگانہ کے سوا کسی کی پرستش نہ کریں اور کسی کو اس کا شریک قرار نہ دیں حق سے روگردانی نہ کریں تو ان سے کهو کہ گواہ رهو ھم تم مسلمان ھیں“۔

قیصر Ú©Û’ پاس نبی اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم کا پیغام پہنچانے Ú©Û’ لئے ”دحیہ کلبی“ مامور هوا سفیرپیغمبر  عازم روم هوا۔

قیصرکے دارالحکومت قسطنطنیہ پہنچنے سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ اسے معلوم هوا کہ قیصربیت المقدس Ú©ÛŒ زیارت Ú©Û’ ارادے سے قسطنطنیہ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ چکا Ú¾Û’ØŒ لہٰذا اس Ù†Û’ بصریٰ Ú©Û’ گور نر حادث بن ابی شمر سے رابطہ پیداکیا اور اسے اپنامقصد سفر بتایا ظاھراً پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ بھی اجازت دے رکھی تھی کہ دحیہ وہ خط حاکم بصریٰ Ú©Ùˆ دیدے تاکہ وہ اسے قیصرتک پہنچادے سفیر پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ گورنر سے رابطہ کیا تو اس Ù†Û’ عدی بن حاتم Ú©Ùˆ بلایا اور اسے Ø­Ú©Ù… دیا کہ وہ دحیہ Ú©Û’ ساتھ بیت المقدس Ú©ÛŒ طرف جائے اور خط قیصر تک پہنچا دے مقام حمص میں سفیر Ú©ÛŒ قیصر سے ملاقات هوئی لیکن ملاقات سے قبل شاھی دربار Ú©Û’ کارکنوں Ù†Û’ کھا:

”تمھیں قیصر کے سامنے سجدہ کرنا پڑے گا ورنہ وہ تمھاری پرواہ نھیں کرے گا “

دحیہ ایک سمجھدار آدمی تھا کہنے لگا :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next