زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



صلح حدیبیہ یا عظیم الشان فتح

جس Ùˆ قت پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø­Ø¯ÛŒØ¨ÛŒÛ سے واپس لوٹے (او رسورہٴ فتح نازل هوئی )تو ایک صحابی Ù†Û’ عرض کیا :”یہ کیا فتح Ú¾Û’ کہ ھمیں خانہٴ خدا Ú©ÛŒ زیارت سے بھی رو Ú© دیا Ú¾Û’ او رھماری قربانی میں بھی رکاوٹ ڈال دی“؟!

پیغمبر صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ فرمایا:”تو Ù†Û’ بہت بری بات Ú©Ú¾ÛŒ Ú¾Û’ ،بلکہ یہ تو ھماری عظیم ترین فتح Ú¾Û’ کہ مشرکین اس بات پر راضی هوگئے ھیں کہ تمھیں خشونت آمیز طریقہ سے ٹکر لئے بغیر اپنی سرزمین سے دور کریں، اور تمھارے سامنے صلح Ú©ÛŒ پیش Ú©Ø´ کریں اوران تمام تکالیف او ررنج وغم Ú©Û’ باو جود جو تمھاری طرف سے انھوں Ù†Û’ اٹھائے ھیں ،ترک تعرض Ú©Û’ لئے تمھاری طرف مائل هوئے ھیں Û”

اس Ú©Û’ بعد پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ وہ تکالیف جو انھوں Ù†Û’ بدر واحزاب میں جھیلی تھیں انھیں یاد دلائیں، تو مسلمانوں Ù†Û’ تصدیق Ú©ÛŒ کہ یہ سب سے بڑی فتح تھی او رانھوں Ù†Û’ لا علمی Ú©ÛŒ بناء پر یہ فیصلہ کیا تھا Û”

”زھری “جو ایک مشهور تابعی ھے، کہتا ھے:کوئی بھی فتح صلح حدیبیہ سے زیادہ عظیم نھیں تھی ،کیونکہ مشرکین نے مسلمانوں کے ساتھ ارتباط اور تعلق پیدا کیا او راسلام ان کے دلوں میں جاں گزیں هوا ،او رتین ھی سال کے عرصہ میں ایک عظیم گروہ اسلام لے آیا او رمسلمانوں میں ان کی وجہ سے اضافہ هوا“۔

پیغمبر صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©Ø§ سچا خواب

جیسا کہ Ú¾Ù… Ù†Û’ شروع میں عرض کیا کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ مدینہ میں ایک خواب دیکھا کہ آپ اپنے صحابہ Ú©Û’ ساتھ عمرہ Ú©Û’ لئے مناسک ادا کرنے Ú©Û’ لئے مکہ میں داخل هورھے ھیں اور اس خواب Ú©Ùˆ صحابہ Ú©Û’ سامنے بیان کردیا ØŒ وہ سب Ú©Û’ سب شاد Ùˆ خوش حال هوئے لیکن چونکہ ایک جماعت یہ خیال کرتی تھی کہ اس خواب Ú©ÛŒ تعبیر اسی سال پوری هوگی، تو جس وقت قریش Ù†Û’ مکہ میں ان Ú©Û’ دخیل هونے کا راستہ حدیبیہ میں ان Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ بند کردیا تو وہ Ø´Ú© Ùˆ تردید میں مبتلا هوگئے، کہ کیا پیغمبر  کا خواب غلط بھی هوسکتا Ú¾Û’ØŒ کیا اس کا مطلب یہ نھیں تھا کہ Ú¾Ù… خانہٴ خدا Ú©ÛŒ زیارت سے مشرف هوں؟ پس اس وعدہ کا کیا هوا؟ اور وہ رحمانی خواب کھاں چلا گیا؟

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ اس سوال Ú©Û’ جواب میں فرمایا:کیا میں Ù†Û’ تمھیںیہ کھا تھا کہ یہ خواب اسی سال پورا هوگا؟  اسی بارے میں مدینہ Ú©ÛŒ طرف بازگشت Ú©ÛŒ راہ میں وحی الٰھی نازل هوئی اور تاکید Ú©ÛŒ کہ یہ خواب سچا تھا او رایسا مسئلہ حتمی Ùˆ قطعی اور انجام پانے والا Ú¾Û’Û”

ارشاد خدا وندعالم هوتا Ú¾Û’:”خد Ù†Û’ اپنے پیغمبر Ú©Ùˆ جو Ú©Ú†Ú¾ دکھلایا تھا وہ سچ اور حق تھا“۔[76]                                        

اس کے بعد مزید کہتا ھے: ”انشاء اللہ تم سب کے سب قطعی طور پر انتھائی امن وامان کے ساتھ اس حالت میں کہ تم اپنے سروں کو منڈوائے هوئے هوں گے، یا اپنے ناخنوں کو کٹوائے هوئے هوں گے مسجد الحرام میں داخل هوں گے اور کسی شخص سے تمھیں کوئی خوف ووحشت نہ هوگی“۔[77]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next