زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



یہ جو حسن بصری سے روایت ھے کہ : ”یہ واقعہ خواب میں پیش آیا “۔

اور اسی طرح جو حضرت عائشہ سے روایت Ú¾Û’ کہ : ”خداکی قسم بدن رسول اللہ  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú¾Ù… سے جدا نھیں هوا صرف آپ Ú©ÛŒ روح آسمان پر گئی“ ایسی روایات ظاھر ًاسیاسی پھلو رکھتی ھیں Û”

معراج کا مقصد

 Ú¯Ø²Ø´ØªÛ مباحث پر غور کرنے سے یہ بات واضح هوجاتی Ú¾Û’ کہ معراج کا مقصد یہ نھیں کہ رسول اکرم  دیدار خدا Ú©Û’ لئے آسمانوں پر جائیں، جیسا کہ سادہ لوح افرادخیال کرتے ھیں، افسوس سے کہنا پڑتا Ú¾Û’ کہ بعض مغربی دانشور بھی ناآگاھی Ú©ÛŒ بناء پر دوسروں Ú©Û’ سامنے اسلام کا چھرہ بگاڑکر پیش کرنے Ú©Û’ لئے ایسی باتیں کرتے ھیں ان میں سے ایک مسڑ” گیور گیو“ بھی ھیں وہ بھی کتاب ”محمد وہ پیغمبر ھیںجنھیں پھرسے پہچاننا چاہئے“[34] میں کہتے ھیں:

”محمد اپنے سفر معراج میں ایسی جگہ پہنچے کہ انھیں خدا Ú©Û’ قلم Ú©ÛŒ آواز سنائی دی، انهوں Ù†Û’ سمجھا کہ اللہ اپنے بندوںکے حساب کتاب میں مشغول Ú¾Û’ البتہ وہ اللہ Ú©Û’ قلم Ú©ÛŒ آواز تو سننے تھے مگر انھیں اللہ دکھائی نہ دیتا تھا کیونکہ کوئی شخص خدا Ú©Ùˆ نھیں دیکھ سکتا خواہ پیغمبر Ú¾ÛŒ کیوں نہ هوں“یہ عبارت نشاندھی کرتی Ú¾Û’ کہ قلم Ù„Ú©Ú‘ÛŒ کا تھا، ایسا کہ کاغذ پر لکھتے وقت لرزتاتھا اور آواز پیدا کرتا تھا، اسی طرح Ú©ÛŒ اور بہت سارے خرافات اس میں موجود ھیں “۔ جب کہ مقصد معراج یہ تھا کہ اللہ Ú©Û’ عظیم پیغمبر کائنات میں بالخصوص عالم بالا میں موجود عظمت الٰھی Ú©ÛŒ نشانیوں کا مشاہدہ کریں اور انسانوں Ú©ÛŒ ہدایت ورھبری Ú©Û’ لئے ایک نیا ادراک اور ایک نئی بصیرت حاصل کریں Û”                               

یہ ھدف واضح طورپر سورہٴ بنی اسرائیل کی پھلی آیت اور سورہٴ نجم کی آیت ۱۸ میں بیان هوا ھے۔

امام صادق علیہ السلام سے مقصد معراج پوچھاگیا تو آپ نے فرمایا :

”خدا ھرگز کوئی مکان نھیں رکھتا اور نہ اس پر کوئی زمانہ گزرتاھے لیکن وہ چاہتا تھا کہ فرشتوں اور آسمان کے باسیوں کو اپنے پیغمبر کی تشریف آوری سے عزت بخشے اور انھیں آپ کی زیارت کا شرف عطاکرے نیزآپ کو اپنی عظمت کے عجائبات دکھائے تاکہ واپس آکر آپ انھیں لوگوں سے بیان کریں“۔

معراج اور سائنس

گزشتہ زمانے میں بعض فلاسفہ بطلیموس کی طرح یہ نظریہ رکھتے تھے کہ نو آسمان پیاز کے چھلکے کی طرح تہہ بہ تہہ ایک دوسرے کے اوپر ھیں واقعہٴ معراج کو قبول کرنے میں ان کے لئے سب سے بڑی رکاوٹ ان کا یھی نظریہ تھا ان کے خیال میں اس طرح تویہ ماننا پڑتا ھے کہ آسمان شگافتہ هوگئے اور پھر آپس میں مل گئے۔[35]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next