زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



بھرحال منافقین Ù†Û’ اھل مدینہ Ú©Ùˆ ”یااھل یثرب“کے عنوان سے جو خطاب کیا Ú¾Û’ وہ بلاوجہ نھیں Ú¾Û’ او رشاید اس Ú©ÛŒ وجہ یہ تھی کہ آنحضرت  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©Ùˆ اس نام سے نفرت Ú¾Û’ ،یا چاہتے تھے کہ اسلام او ر”مدینةالرسول“کے نام Ú©Ùˆ تسلیم نہ کرنے کااعلان کریں ۔یالوگوںکو زمانہٴ جاھلیت Ú©ÛŒ یادتازہ کرائیں Û”

کے لئے تیار هوں اور نہ ھی راہ خدا میں شھادت قبول کرنے کے لئے، ایسے لوگ بہت جلد ہتھیار ڈال دیتے ھیں اور اپنی راہ فوراً بدل دیتے ھیں۔

پھر قرآن اس منافق ٹولے کو عدالت کے کٹھرے میں لاکر کہتا ھے: ”انھوں نے پھلے سے خدا کے ساتھ عہد و پیمان باندھا هوا تھا کہ دشمن کی طرف پشت نھیں کریں گے اور اپنے عہد و پیمان پر قائم رہتے هوئے توحید، اسلام اور پیغمبر کے لئے دفاع میں کھڑے هوں گے، کیا وہ جانتے نھیں کہ خدا سے کئے گئے عہد و پیمان کے بارے میں سوال کیا جائے گا“۔[60]

جب خدا نے منافقین کی نیت کو فاش کردیا کہ ان کا مقصد گھروں کی حفاظت کرنا نھیں ، بلکہ میدان جنگ سے فرار کرنا ھے تو انھیں دود لیلوں کے ساتھ جواب دیتا ھے۔

Ù¾Ú¾Ù„Û’ تو پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø³Û’ فرماتا Ú¾Û’: ”کہہ دیجئے کہ اگر موت یا قتل هونے سے فرار کرتے هو تو یہ فرار تمھیں کوئی فائدہ نھیں پهونچائے گااور تم دنیاوی زندگی Ú©Û’ چند دن سے زیادہ فائدہ نھیں اٹھاپاؤ گے“۔[61]

دوسرا یہ کہ کیا تم جانتے هوکہ تمھارا سارا انجام خدا کے ھاتھ میں ھے اور تم اس کی قدرت و مشیت کے دائرہ اختیار سے ھرگز بھاگ نھیں سکتے۔

”اے پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم ! ان سے کہہ دیجئے : کون شخص خدا Ú©Û’ ارادہ Ú©Û’ مقابلہ میں تمھاری حفاظت کرسکتا Ú¾Û’ØŒ اگر وہ تمھارے لئے مصیبت یا رحمت چاہتا ھے“۔[62]

 Ø±ÙˆÚ©Ù†Û’ والا ٹولہ

اس Ú©Û’ بعد قرآن مجید منافقین Ú©Û’ اس گروہ Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتا Ú¾Û’ جو جنگ احزاب Ú©Û’ میدان سے خودکنارہ Ú©Ø´ هوا اور دوسروں Ú©Ùˆ بھی کنار Ú©Ø´ÛŒ Ú©ÛŒ دعوت دیتا هو فرماتا Ú¾Û’: ” خدا تم میں سے اس گروہ Ú©Ùˆ جانتا Ú¾Û’ جو کوشش کرتے تھے کہ لوگوں Ú©Ùˆ جنگ سے منحرف کردیں ،اور اسی طرح سے ان لوگوں Ú©Ùˆ بھی جانتا Ú¾Û’ جو  Ø§Ù¾Ù†Û’ بھائیوں سے کہتے تھے کہ ھماری طرف آؤ“ اور اس خطرناک جنگ سے دستبردار هوجاؤ Û”

وھی لوگ جواھل جنگ نھیں ھیں اور سوائے کم مقدار کے اور وہ بھی بطور جبر واکراہ یاد کھاوے کے؛ جنگ کے لئے نھیں جاتے۔ [63]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next