زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



واقعاً بنی قریظہ کا حساب چکانے کے لئے اس سے بہتر کوئی اور موقع نھیں تھا مسلمان اپنی کامیابی پر خوش خرم تھے، بنی قریظہ شکست کی شدید وحشت میں گرفتار تھے اور قبائل عرب میں سے ان کے دوست اور حلیف تھکے ماندے اور بہت ھی پست حوصلوں کے ساتھ شکست خوردہ حالت میں اپنے اپنے شھروںاور علاقوں میں جاچکے تھے اور کوئی نھیں تھا جوان کی حمایت کرے ۔

بھرحال منادی Ù†Û’ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©ÛŒ طرف سے ندادی کہ نماز عصر Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ بنی قریظہ Ú©ÛŒ طرف Ú†Ù„ Ù¾Ú‘Ùˆ مسلمان بڑی تیزی Ú©Û’ ساتھ Ú¾ÛŒ بنی قریظہ Ú©Û’ محکم ومضبوط قلعوںکو مسلمانوں Ù†Û’ اپنے محاصرے میں Ù„Û’ لیا Û”

پچیس دن تک محاصرہ جاری رھا چنانچہ لکھتے ھیں کہ مسلمانوں نے بنی قریظہ کے قلعوں پر حملہ کرنے کے لئے اتنی جلدی کی کہ بعض مسلمان نماز عصر سے غافل هوگئے کہ مجبوراً بعد میں قضا کی،خداوند عالم نے ان کے دلوں میں سخت رطب و دبدبہ طاری هوگیا۔

تین تجاویز

”کعب بن اسد“ کا شمار یهودیوں کے سرداروں میں هوتا تھا اس نے اپنی قوم سے کھا : مجھے یقین ھے کہ محمد ھمیں اس وقت تک نھیں چھوڑیں گے جب تک ھم جنگ نہ کریں لہٰذا میری تین تجاویز ھیں ، ان میں سے کسی ایک کو قبول کرلو ،پھلی تجویز تویہ ھے کہ اس شخص کے ھاتھ میں ھاتھ دے کر اس پر ایمان لے آوٴ اور اس کی پیروی اختیار کرلو کیونکہ تم پر ثابت هوچکا ھے کہ وہ خدا کا پیغمبر ھے اوراس کی نشانیاں تمھاری کتابوں میں پائی جاتی ھیں تو اس صورت میں تمھارے مال ، جان، اولاد اور عورتیں محفوظ هوجائیں گی۔

وہ کہنے لگے کہ ھم ھرگز حکم توریت سے دست بردار نھیں هوں گے اور نہ ھی اس کا متبادل اختیار کریں گے ۔

اس نے کھا : اگر یہ تجویز قبول نھیں کرتے تو پھر آؤ اور اپنے بچوں اور عورتوں کو اپنے ھاتھوں سے قتل کرڈالو تاکہ ان کی طرف سے آسودہ خاطر هوکر میدان جنگ میں کود پڑیں اور پھر دیکھیں کہ خدا کیا چاہتا ھے ؟ اگر ھم مارے گئے تو اھل وعیال کی جانب سے ھمیں کوئی پریشانی نھیں هوگی اور اگر کامیاب هوگئے تو پھر عورتیں بھی بہت بچے بھی بہت ۔!!

وہ کہنے لگے کہ ھم ان بے چاروں کو اپنے ھی ھاتھوں سے قتل کردیں ؟ان کے بعد ھمارے لئے زندگی کی قدرو قیمت کیارہ جائے گی ؟

کعب بن اسد Ù†Û’ کھا : اگر یہ بھی تم Ù†Û’ قبول نھیں کیا تو آج چونکہ ہفتہ Ú©ÛŒ رات Ú¾Û’ محمد  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø§ÙˆØ± اس Ú©Û’ ساتھی یہ خیال کریں Ú¯Û’ کہ Ú¾Ù… آج رات حملہ نھیں کریں Ú¯Û’ انھیں اس غفلت میں ڈال کر ان پر حملہ کردیں شاید کامیابی حاصل هوجائے Û”

وہ کہنے لگے کہ یہ کام بھی ھم نھیں کریں گے کیونکہ ھم کسی بھی صورت میںہفتہ کا احترام پامال نھیں کریں گے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next