زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



 ÛŒØ¹Ù†ÛŒ اس جنگ میں انهوں Ù†Û’ جو بے وفائیاں آپ سے Ú©ÛŒ ھیں اور جو تکا لیف اس جنگ میں آپ Ú©Ùˆ پہنچائی ھیں ØŒ ان Ú©Û’ لئے ان Ú©ÛŒ مغفرت طلب کیجئے اور میں خود ان Ú©Û’ لئے تم سے سفارش کرتا هوں کہ انهوں Ù†Û’ میری جو مخالفتیں Ú©ÛŒ ھیں ،مجھ سے ان Ú©ÛŒ مغفرت طلب کرو دوسرے لفظوں میں جو تم سے مربوط Ú¾Û’ اسے تم معاف کردو اورجو مجھ سے ربط رکھتا Ú¾Û’ اسے میں بخش دیتا هوں، آنحضرت  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ فرمان خدا پر عمل کرتے هوئے ان تمام خطا کاروں Ú©Ùˆ عام معافی دےدی Û”[47]

پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø´ÛØ¯Ø§Ø¡ سے مخاطب

ابن مسعود پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø³Û’ روایت کرتے ھیں :  خدا Ù†Û’ شہداء بدرواحد Ú©ÛŒ ارواح Ú©Ùˆ خطاب کرتے هوئے ان سے پوچھا کہ تمھاری کیا آرزو Ú¾Û’ تو انهوں Ù†Û’ کھا : پروردگارا! Ú¾Ù… اس سے زیادہ کیا آرزو کرسکتے ھیںکہ Ú¾Ù… ھمیشہ Ú©ÛŒ نعمتوں میں غرق ھیں اور تیرے عرش Ú©Û’ سائے میں رہتے ھیں ØŒ ھمارا تقاضا صرف یہ Ú¾Û’ کہ Ú¾Ù… دوبارہ دنیا Ú©ÛŒ طرف پلٹ جائیں اور پھر سے تیری راہ میں شھید هوں، اس پر خدا Ù†Û’ فرمایا : میرااٹل فیصلہ Ú¾Û’ کہ کوئی شخص دوبارہ دنیا Ú©ÛŒ طرف نھیں پلٹے گا Û”

انهوں نے عرض کیا : جب ایسا ھی ھے تو ھماری تمنا ھے کہ ھمارے پیغمبر کو ھماراسلام کو پہنچادے ، ھماری حالت ھمارے پسما ندگان کوبتادے اور انھیں ھماری حالت کی بشارت دے تاکہ ھمارے بارے میں انھیں کسی قسم کی پریشانی نہ هو۔

   حنظلہ غسیل الملائلکہ

”حنظلہ بن ابی عیاش“ جس رات شادی کرنا چاہتے تھے اس سے اگلے دن جنگ احد برپاهوئی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø§Ù¾Ù†Û’ اصحاب سے جنگ Ú©Û’ بارے میں مشورہ کررھے تھے کہ وہ آپ Ú©Û’ پاس آئے اور عرض Ú©ÛŒ اگر رسول اللہ  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø§Ø¬Ø§Ø²Øª دےدیں تو یہ رات میں بیوی Ú©Û’ ساتھ گزرالوں ØŒ آنحضرت  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم   Ù†Û’ انھیں اجازت دےدی Û”

صبح Ú©Û’ وقت انھیں جھاد میں شرکت کرنے Ú©ÛŒ اتنی جلدی تھی کہ وہ غسل بھی نہ کرسکے اسی حالت میں معرکہٴ کارزار میں شریک هوگئے اور بالآخر جام شھادت نوش کیا ،رسول اللہ  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم   Ù†Û’ ان Ú©Û’ بارے میں ارشاد فرمایا :میں Ù†Û’ فرشتوں Ú©Ùˆ دیکھا Ú¾Û’ کہ وہ آسمان وزمین Ú©Û’ درمیان حنظلہ Ú©Ùˆ غسل دے رھے ھیں Û”

اسی لئے انھیں حنظلہ کو:” غسیل الملائکہ“ کے نام سے یاد کیا جاتاھے ۔

 Ù‚بیلہٴ بنی نضیر Ú©ÛŒ سازش

 Ù…دینہ میں یهودیوں Ú©Û’ تین قبیلے رہتے تھے ØŒ بنی نظیر، بنو قریظہ اور بنو قینقاع، کھا جاتاھے کہ وہ اصلاً اھل حجازنہ تھے لیکن چونکہ اپنی مذھبی کتب میں انهوں Ù†Û’ پڑھا تھا کہ ایک پیغمبر مدینہ میں ظهور کرے گا لہٰذا انهوں Ù†Û’ اس سر زمین Ú©ÛŒ طرف Ú©ÙˆÚ† کیا اور وہ اس عظیم پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©Û’ انتظار میں تھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next