زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



یہ خبر رسول اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  تک پہنچی تو آپ Ù†Û’ فرمایا:”خدا Ú©ÛŒ قسم Ú©Ù„ یہ علم ایسے مرد Ú©Ùˆ دوں گا جو خدا اور اس Ú©Û’ رسول Ú©Ùˆ دوست رکھتا Ú¾Û’ØŒ اور خدا اور پیغمبر اس Ú©Ùˆ دوست رکھتے ھیں ،اور وہ اس سے قلعہ Ú©Ùˆ طاقت Ú©Û’ زورسے فتح کرے گا “۔ ھرطرف سے گردنیں اٹھنے لیگیں کہ اس سے مرادکون شخص Ú¾Û’ØŸ Ú©Ú†Ú¾ لوگوں کا اندازہ تھا کہ پیغمبر   Ú©ÛŒ مراد علی علیہ السلام ھیںلیکن علی علیہ السلام ابھی وھاں موجود نھیں تھے،کیونکہ شدید آشوب چشم انھیں لشکر میں حاضر هونے سے مانع تھا، لیکن صبح Ú©Û’ وقت علی علیہ السلام اونٹ پر سوار هوکر وارد هوئے، اور پیغمبر اکرم  Ú©Û’ خیمہ Ú©Û’ پاس اترے درحالیکہ آپ Ú©ÛŒ آنکھیں شدت Ú©Û’ ساتھ درد کررھی تھیں Û”

پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ فرمایا :میرے نزدیک آؤ،آپ قریب گئے توآنحضرت  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ اپنے دہن مبارک کا لعاب علی علیہ السلام Ú©ÛŒ آنکھوں پر ملا اور اس معجزہ Ú©ÛŒ برکت سے آپ Ú©ÛŒ آنکھیں بالکل ٹھیک هوگئیں اس Ú©Û’ بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ علم ان Ú©Û’ ھاتھ میں دیا۔

علی علیہ السلام لشکر اسلام کو ساتھ لے کر خیبر کے سب سے بڑے قلعہ کی طرف بڑھے تو یهودیوں میں سے ایک شخص نے قلعہ کے اوپر سے پوچھا کہ آپ کون ھیں ؟ آپ نے فرمایا : ” میں علی بن ابی طالب“ هوں، اس یهودی نے پکار کر کھا : اے یهودیو! اب تمھاری شکست کا وقت آن پہنچا ھے ، اس وقت اس قلعہ کا کمانڈر مرحب یهودی ، علی علیہ السلام سے مقابلہ کے لئے نکلا، اور کچھ دیر نہ گزری تھی کہ ایک ھی کاری ضرب سے زمین پر گرپڑا ۔

 Ù…سلمانوں اور یهودیوں Ú©Û’ درمیان شدید جنگ شروع هوگئی، علی علیہ السلام قلعہ Ú©Û’ دروازے Ú©Û’ قریب آئے ØŒ اور ایک قوی اورپُر قدرت حرکت Ú©Û’ ساتھ دروازے Ú©Ùˆ اکھاڑا اور ایک طرف پھینک دیا، اور اس زور سے قلعہ Ú©Ú¾Ù„ گیا اور مسلمان اس میں داخل هوگئے اور اسے فتح کرلیا ،یهودیوں Ù†Û’ اطاعت قبول کرلی، اور پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø³Û’ درخواست Ú©ÛŒ کہ اس اطاعت Ú©Û’ عوض ان Ú©ÛŒ جان بخشی Ú©ÛŒ جائے، پیغمبر صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ درخواست Ú©Ùˆ قبول کرلیا، منقول غنائم اسلامی لشکر Ú©Û’ ھاتھ آئے اور وھاں Ú©ÛŒ زمینیں اور باغات آپ Ù†Û’ یهودیوں Ú©Ùˆ اس شرط Ú©Û’ ساتھ سپرد کردئیے کہ اس Ú©ÛŒ آمدنی کا آدھا حصہ وہ مسلمانوں Ú©Ùˆ دیا کریں Ú¯Û’ Û”

آخرکار پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ تواریخ Ú©ÛŒ نقل Ú©Û’ مطابق غنائم خیبرصرف اھل حدیبیہ پر تقسیم کئے، یھاں تک کہ ان لوگوں Ú©Û’ لئے بھی جو حدیبیہ میں موجود تھے اور کسی وجہ سے جنگ خیبر میں شریک نہ هوسکے ان Ú©Û’ لئے بھی ایک حصہ قراردیا ØŒ البتہ ایسا آدمی صرف ایک Ú¾ÛŒ تھا، اور وہ ” جابربن عبداللہۻتھا Û”

فتح مکہ

فتح مکہ نے؛ تاریخ اسلام میںایک نٴی فصل کا اضافہ کیاھے اور تقریباً بیس سال کے بعد دشمن کی مقاومتوں کو ھمیشہ کے لئے ختم کردیا، حقیقت میں فتح مکہ سے جزیرة العرب سے شرک و بت پر ستی کی بساط لپیٹ دی گئی ،اور اسلام دنیاکے دوسرے ممالک کی طرف حرکت کے لئے آمادہ هوا۔

اس واقعہ کا خلاصہ یہ Ú¾Û’ کہ عہد وپیمان اور صلح Ú©Û’ بعد کفار Ù†Û’ عہد Ø´Ú©Ù†ÛŒ Ú©ÛŒ اور اس صلح نامہ کونظر انداز کردیا، اور پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©Û’ بعض حلیفوں Ú©Û’ ساتھ زیادتی کی، آپ Ú©Û’ حلیفوں Ù†Û’ آنحضرت صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø³Û’ شکایت Ú©ÛŒ تورسول اللہ  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ اپنے حلیفوںکی مددکرنے کا ارادہ کرلیا،اور دوسری طرف مکہ میں بت پرستی شرک اور نفاق کا جو مرکز قائم تھا اس Ú©Û’ ختم هونے Ú©Û’ تمام حالات فراھم هوگئے تھے اور یہ ایک ایسا کام تھا جسے ھر حالت میں انجام دینا ضروری تھا،اس لئے پیغمبر خدا  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… سے مکہ Ú©ÛŒ طرف جانے Ú©Û’ لئے آمادہ هوگئے ،فتح مکہ تین مراحل میںانجام پائی Û”

پھلا مرحلہ مقدماتی تھا، یعنی ضروری قوااور توانائیوں کو فراھم کرنا، زمانہ کے موافق حالات کا انتخاب اور دشمن کی جسمانی و روحانی قوت و توانائی کی مقدار وکیفیت کی حیثیت کے بارے میں کافی اطلاعات حاصل کرنا تھا۔

دوسرا مرحلہ، فتح کے مرحلہ کوبہت ھی ماھرانہ اور ضائعات و تلفات یعنی نقصان کے بغیر انجام دینا تھا۔ اور آخری مرحلہ، جو اصلی مرحلہ تھا، وہ اس کے آثار و نتائج کا مرحلہ تھا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next