زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



اور نہ ھی ان کے قدموں میں لغزش پیدا هوئی ھے۔

مفسرین Ú©Û’ درمیان اختلاف Ú¾Û’ کہ یہ آیت Ú©Ù† افراد Ú©Û’ بارے میں نازل هوئی Ú¾Û’ Û”                                

اھل سنت کے مشهور عالم ، حاکم ابوالقاسم جسکانی سند کے ساتھ حضرت علی علیہ السلام سے نقل کرتے ھیں کہ آپ نے فرمایا :

آیہٴ ”رجال صدقوا ما عاھدوا اللّٰہ علیہ “ ھمارے بارے میں نازل هوئی ھے اور بخدا میں ھی وہ شخص هوں جو(شھادت کا) انتظار کررھاهوں(اور قبل از ایں ھم میں حمزہ سید الشہداء جیسے لوگ شھادت نوش کرچکے ھیں )اور میں نے ھرگز اپنی روش اور اپنے طریقہٴ کار میں تبدیلی نھیں کی اور اپنے کیئے هوے عہدوپیمان پر قائم هوں ۔

جنگ بنی قریظہ

مدینہ میں یهودیوں کے تین مشهور قبائل رہتے تھے : بنی قریظہ، بنی النضیر اور بنی قینقاع۔

تینوں گروهوں Ù†Û’ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø³Û’ معاہدہ کر رکھا تھا کہ آپ Ú©Û’ دشمنوں کا ساتھ نھیں دیں Ú¯Û’ØŒ ان Ú©Û’ لئے جاسوسی نھیں کریں Ú¯Û’ØŒ اور مسلمانوں Ú©Û’ ساتھ مل جل کر امن Ùˆ آشتی Ú©ÛŒ زندگی گزاریں Ú¯Û’ØŒ لیکن قبیلہ بنی قینقاع Ù†Û’ ہجرت Ú©Û’ دوسرے سال اور قبیلہ بنی نضیر Ù†Û’ ہجرت Ú©Û’ چوتھے سال مختلف حیلوں بھانوں سے اپنا معاہدہ توڑ ڈالا، اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø³Û’ مقابلہ Ú©Û’ لئے تیار هوگئے آخر کار ان Ú©ÛŒ مزاحمت اور مقابلہ Ú©ÛŒ سکت ختم هوگئی اور وہ مدینہ سے باھر Ù†Ú©Ù„ گئے۔

بنی قینقاع” اذر عات“ شام کی طرف چلے گئے اور بنی نضیر کے کچھ لوگ تو خیبر کی طرف اور کچھ شام کی طرف چلے گئے ۔

اسی بناء پر ہجرت کے پانچویں سال جب کہ جنگ احزاب پیش آئی تو صرف قبیلہ بنی قریظہ مدینہ میں باقی رہ گیا تھا ، وہ بھی اس میدان میں اپنے معاہدہ کو توڑکر مشرکین عرب کے ساتھ مل گئے اور مسلمانوں کے مقابلہ میں تلواریں سونت لیں ۔

جب جنگ احزا ب ختم هوگئی اور قریش، بنی غطفان اور دیگر قبائل عرب بھی رسوا Ú©Ù† شکست Ú©Û’ بعد مدینہ سے پلٹ گئے تو اسلامی روایات Ú©Û’ مطابق پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø§Ù¾Ù†Û’ گھر لوٹ آئے اور جنگی لباس اتارکر نھانے دھونے میں مشغول هوگئے تو اس موقع پر جبرئیل Ø­Ú©Ù… خدا سے آپ پر نازل هوئے اور کھا : کیوں آپ Ù†Û’ ہتھیار اتار دیئے ھیں جبکہ فرشتے ابھی تک آمادہ پیکار ھیں آپ فوراً بنی قریظہ Ú©ÛŒ طرف جائیں اور ان کا کام تمام کردیں Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next