زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو یہ اطلاع پهونچی تو آپ نے مسلمانوں کو حکم دیا کہ وہ سر زمین هوازن کی طرف چلنے کو تیار هو جائیں ۔

Û±   ہجری رمضان المبارک Ú©Û’ آخری دن تھے یا شوال کا مھینہ تھا کہ قبیلہ هوازن Ú©Û’ افراد سردار ”مالک بن عوف “کے پاس جمع هوئے اور اپنا مال ØŒ اولاد او رعورتیں بھی اپنے ساتھ Ù„Û’ آئے تاکہ مسلمانوں سے جنگ کرتے دقت کسی Ú©Û’ دماغ میں بھاگنے کا خیال نہ آئے،اسی طرح سے وہ سرزمین ”اوطاس“ میں وارد هوئے۔

پیغمبر اسلام  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ لشکر کا بڑا علم باندھ کر علی علیہ السلام Ú©Û’ ھاتھ میں دیا او روہ تمام افراد جو فتح مکہ Ú©Û’ موقع پر اسلامی فوج Ú©Û’ کسی دستے Ú©Û’ کمانڈر تھے آنحضرت  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… سے اسی پرچم Ú©Û’ نیچے حنین Ú©Û’ میدان Ú©ÛŒ طرف روانہ هوئے Û”

رسول اللہ صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Ùˆ اطلاع ملی کہ ”صفوان بن امیہ“ Ú©Û’ پاس ایک بڑی مقدار میں زرھیں ھیں آپ Ù†Û’ کسی Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ پاس بھیجا اور اس سے سو زرھیں عاریتاً طلب کی، صفوان Ù†Û’ پوچھا واقعاً عاریتاً یا غصب Ú©Û’ طور پر Û” رسول اللہ صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ فرمایا: عاریتاً ھیں اور Ú¾Ù… ان Ú©Û’ ضامن ھیں کہ صحیح Ùˆ سالم واپس کریں Ú¯Û’ Û”

صفوان Ù†Û’ زرھیں عاریتاً پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم کودےدیں اورخود بھی آنحضرت  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Û’ ساتھ چلا Û”

فوج میں کچھ ایسے افراد تھے جنهوں نے فتح مکہ کے موقع پر اسلام قبول کیا تھا، ان کے علاوہ دس ہزار وہ مجاہدینِ اسلام تھے جو پیغمبر اکرم کے ساتھ فتح مکہ کے لئے آئے تھے ، یہ تعداد مجموعاً بارہ ہزار بنتی ھے، یہ سب میدان جنگ کی طرف چل پڑے ۔

دشمن کے لشکر کا مورچہ

 â€Ù…الک بن عوف“ ایک مرد جری او رھمت Ùˆ حوصلے والا انسان تھا، اس Ù†Û’ اپنے قبیلے Ú©Ùˆ Ø­Ú©Ù… دیا کہ اپنی تلواروں Ú©Û’ نیام توڑ ڈالیں او رپھاڑ Ú©ÛŒ غاروں میں ØŒ دروں Ú©Û’ اطراف میں او ردرختوں Ú©Û’ درمیان لشکر اسلام Ú©Û’ راستے میں کمین گاھیں بنائیں اور جب اول صبح Ú©ÛŒ تاریکی میں مسلمان وھاں پہنچیں تو اچانک اور ایک Ú¾ÛŒ بار ان پر حملہ کردیں اور اسے فنا کردیں Û”

اس نے مزید کھا :محمد کا ابھی تک جنگجو لوگوں سے سامنا نھیں هوا کہ وہ شکست کا مزہ چکھتا ۔

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم اپنے اصحاب Ú©Û’ ھمراہ نماز صبح Ù¾Ú‘Ú¾ Ú†Ú©Û’ تو آپ  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ Ø­Ú©Ù… دیا کہ سر زمین حنین Ú©ÛŒ طرف Ú†Ù„ پڑیں ،اس موقع پر اچانک لشکر” هوازن“ Ù†Û’ ھر طرف سے مسلمانوں پرتیروں Ú©ÛŒ بوچھار کر دی، وہ دستہ جو مقدمہٴ لشکر میں تھا (اور جس میں مکہ Ú©Û’ نئے نئے مسلمان بھی تھے ) بھاگ کھڑا هوا، اس Ú©Û’ سبب باقی ماندہ لشکر بھی پریشان هوکر بھاگ کھڑا هوا Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next