زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



نعیم جو تازہ مسلمان تھے اور ان کے قبیلہ”غطفان “کو لشکر اسلام کی خبر نھیں تھی،وہ پیغمبر اکرم کی خدمت میں آئے اور عرض کی کہ آپمجھے جو حکم بھی دیں گے ،میں حتمی کامیابی کے لئے اس پر کار بند رهوں گا۔

رسول اللہ  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ فرمایا :

”تمھارے جیسا شخص ھمارے درمیان اور کوئی نھیںھے ۔اگر تم دشمن کے لشکر کے درمیان پھوٹ ڈال سکتے هو تو ڈ الو! ۔کیونکہ جنگ پوشیدہ تدابیر کا مجموعہ ھے “۔

نعیم بن مسعود Ù†Û’ ایک عمدہ تدبیر سوچی اور وہ یہ کہ وہ بنی قریظہ Ú©Û’ یهودیوںکے پاس گیا ،جن سے زمانہٴ جاھلیت میں ان Ú©ÛŒ دوستی تھی ان سے کھا  اے بنی قریظہ !تم جانتے هوکہ مجھے تمھارے ساتھ محبت Ú¾Û’Û”

انھوں نے کھا آپ سچ کہتے ھیں :ھم آپ پراس بارے میں ھر گز کوئی الزام نھیں لگاتے ۔

نعیم بن مسعود نے کھا :قبیلہ قریش اور عظفان تمھاری طرح نھیں ھیں، یہ تمھارا اپنا شھر ھے، تمھارا مال اولاد اور عورتیں یھاں پر ھیں اور تم ھر گز یہ نھیں کر سکتے کہ یھاں سے کو چ کر جا ؤ۔

قریش اور قبیلہ عظفان محمد اور ان کے اصحاب کے ساتھ جنگ کرنے کے لے آئے هوئے ھیںاور تم نے ان کی حمایت کی ھے جبکہ ان کا شھر کھیںاو رھے اور ان کے مال او رعورتیں بھی دوسری جگہ پر ھیں، اگر انھیں موقع ملے تو لوٹ مار اور غارت گری کر کے اپنے ساتھ لے جائیں گے، اگر کوئی مشکل پیش آجا ئے تو اپنے شھر کو لوٹ جائیں گے، لیکن تم کو اور محمدکو تو اسی شھر میں رہنا ھے او ریقیناتم اکیلے ان سے مقابلہ کرنے کی طاقت نھیں رکھتے ،تم اس وقت تک اسلحہ نہ اٹھاؤجب تک قریش سے کوئی معاہدہ نہ کر لو او رو ہ اس طرح کہ وہ چندسرداروں اور بزرگوں کو تمھارے پاس گروی رکھ دیں تاکہ وہ جنگ میں کو تاھی نہ کریں۔

بنی قریظہ کے یهودیوں نے اس نظریہ کوبہت سراھا۔

پھر نعیم مخفی طور پر قریش کے پاس گیا اور ابو سفیان اور قریش کے چندسرداروں سے کھا کہ تم اپنے ساتھ میری دوستی کی کیفیت سے اچھی طرح آگاہ هو، ایک بات میرے کانوںتک پہنچی ھے، جسے تم تک پہنچا نا میں اپنا فریضہ سمجھتا هوں تا کہ خیر خواھی کا حق اداکر سکوں لیکن میری خواہش یہ ھے کہ یہ بات کسی او رکو معلو م نہ هونے پائے ۔

انھوں نے کھا کہ تم بالکل مطمئن رهو ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next