زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



میں تجھے اسلام کی دعوت دیتا هوں۔ اسلام لے آؤ تاکہ سالم رهو ۔ خدا تجھے دوگنا اجر دے گا ۔ (ایک خود تمھارے ایمان لانے پر اوردوسراان لوگوں کی وجہ سے جو تمھاری پیروی کرکے ایمان لائیں گے ) او راگر تو نے قانون اسلام سے روگردانی کی تو قبطیوں کے گناہ تیرے ذمہ هوں گے ۔۔اے اھل کتاب! ھم تمھیں ایک مشترک بنیادکی طرف دعوت دیتے ھیں او روہ یہ کہ ھم خدائے یگانہ کے سوا کسی کی پرستش نہ کریں اور کسی کو اس کا شریک قرار نہ دیں حق سے روگردانی نہ کریں تو ان سے کهو کہ گواہ رهو ھم تم مسلمان ھیں“۔

پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  کا سفیر مصر Ú©ÛŒ طرف روانہ هوا، اسے اطلاع ملی کہ حاکم مصر اسکندریہ میں Ú¾Û’ لہٰذا وہ اس وقت Ú©Û’ ذرائع آمد ورفت Ú©Û’ ذریعے اسکندریہ پہنچا او رمقوقس Ú©Û’ محل میں گیا، حضرت کا خط اسے دیا ØŒ مقوقس Ù†Û’ خط کھول کر پڑھا Ú©Ú†Ú¾ دیر تک سوچتا رھا، پھر کہنے لگا:”اگر واقعاً محمدخدا کا بھیجا هوا Ú¾Û’ تو اس Ú©Û’ مخالفین اسے اس Ú©ÛŒ پیدائش Ú©ÛŒ جگہ سے باھر نکالنے میں کیوں کامیاب هوئے او روہ مجبور هوا کہ مدینہ میں سکونت اختیار کرے؟ ان پر نفرین او ربد دعا کیوں نھیںکی تاکہ وہ نابود هو جاتے؟“

پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©Û’ قاصد Ù†Û’ جواباً کھا:

”حضرت عیسیٰ علیہ السلام خدا کے رسول تھے اور آپ بھی ان کی حقانیت کی گواھی دیتے ھیں، بنی اسرائیل نے جب ان کے قتل کی سازش کی توآپ نے ان پر نفرین اور بد دعا کیوں نھیں کی تاکہ خدا انھیں ھلاک کردیتا؟

یہ منطق سن کر مقو قس تحسین کرنے لگا اور کہنے لگا :

”احسنت انت حکیم من عند حکیم “

”آفرین ھے ،تم سمجھ دار هو اور ایک صاحب حکمت کی طرف سے آئے هو “

حاطب نے پھر گفتگو شروع کی اور کھا :

”آپ سے پھلے ایک شخص (یعنی فرعون )اس ملک پر حکومت کرتا تھا ،وہ مدتوں لوگوں میں اپنی خدائی کا سودا بیچتا رھا ،بآلاخر اللہ نے اسے نابود کر دیا تاکہ اس کی زندگی آپ کے لئے باعث عبرت هو لیکن آپ کوشش کریں کہ آپ کی زندگی دوسروں کے لئے نمونہ بن جائے“۔

”پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ ھمیں ایک پاکیزہ دین Ú©ÛŒ طرف دعوت دی Ú¾Û’ ØŒ قریش Ù†Û’ ان سے بہت سخت جنگ Ú©ÛŒ او ران Ú©Û’ مقابل صف آراء هوئے، یهودی بھی کینہ پروری سے ان Ú©Û’ مقابلے میں Ø¢Ú©Ú¾Ú‘Û’ هوئے او راسلام سے زیادہ نزدیک عیسائی ھیں Û” “



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next