زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



۲۔ علماء اھل سنت کے ایک گروہ نے پیغمبر اکرم سے نقل کیا ھے کہ آنحضرت نے حضرت علی (ع)کا ھاتھ پکڑکر فرمایا :

یہ پھلا شخص ھے جو مجھ پر ایمان لایا اور پھلا شخص ھے جو قیامت میں مجھ سے مصافحہ کرے گا اور یہ ”صدیق اکبر“ ھے ۔[9]

۳۔ابو سعید خدری رسول اکرم سے نقل کرتے ھیں کہ آنحضرت نے حضرت علی علیہ السلام کے دونوں شانوں کے درمیان ھاتھ مارکر فرمایا :”اے علی (ع) : تم سات ممتاز صفات کے حامل هو کہ جن کے بارے میں روز قیامت کوئی تم سے حجت بازی نھیں کرسکتا ۔ تم وہ پھلے شخص هو جو خدا پر ایمان لائے اور خدائی پیمانوں کے زیادہ وفادار هو اور فرمان خداکی اطاعت میں تم زیادہ قیام کرنیوالے هو ۔۔۔“[10]

تحریف تاریخ

یہ امر لائق توجہ ھے کہ بعض لوگ ایسے بھی جوایمان اوراسلام میں حضرت علی کی سبقت کا سیدھے طریقے سے تو انکار نھیں کرسکے لیکن کچھ واضح البطلان علل کی بنیاد پر ایک اور طریقے سے انکار کی کوشش کی ھے یا اسے کم اھم بنا کر پیش کیا ھے بعض نے کو شش کی ھے ان کی جگہ حضرت ابوبکر کو پھلا مسلمان قرار دیں یہ لوگ کبھی کہتے ھیں کہ علی اس وقت دس سال کے تھے لہٰذا طبعاًنا با لغ تھے اس بناء پر ان کا اسلام ایک بچے کے اسلام کی حیثیت سے دشمن کے مقابلے میںمسلمانوں کے محاذ کے لیے کوئی اھمیت نھیں رکھتا تھا۔[11]

یہ بات واقعاً عجیب Ú¾Û’ اور حقیقت میں خود پیغمبر خدا پر اعتراض Ú¾Û’ کیونکہ ھمیں معلوم Ú¾Û’ کہ یوم الدار(دعوت Ø°ÛŒ العشیرہ Ú©Û’ موقع پر )رسول اللہ  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ اسلام اپنے قبیلے Ú©Û’ سامنے پیش کیا اور کسی Ù†Û’ حضرت علی(ع) Ú©Û’ سوا اسے قبول نہ کیا اس وقت حضرت علی Ú©Ú¾Ú‘Û’ هوگئے اور اسلام کا اعلان کیا تو آپ Ù†Û’ ان Ú©Û’ اسلام Ú©Ùˆ قبول کیا بلکہ یھاں تک اعلان کیا کہ تو میرے بھائی ،میرا وصی اور میرا خلیفہ Ú¾Û’ Û”

یہ وہ حدیث Ú¾Û’ جو شیعہ سنی حافظان حدیث Ù†Û’ کتب صحاح اور مسانید میںنقل Ú©ÛŒ Ú¾Û’ØŒ اسی طرح کئی مورخین اسلام Ù†Û’ اسے نقل کیا Ú¾Û’ یہ نشاندھی کرتی Ú¾Û’ کہ رسول اللہ  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ حضرت علی (ع)Ú©ÛŒ اس Ú©Ù… سنی میں نہ صرف ان کا اسلام قبول کیا Ú¾Û’ بلکہ ان کا اپنے بھائی ØŒ وصی اور جانشین Ú©ÛŒ حیثیت سے تعارف بھی کروایا Ú¾Û’ Û”[12]

کبھی کہتے ھیں کہ عورتوں میں پھلی مسلمان خدیجہ تھیں ، مردوں میں پھلے مسلمان ابوبکر تھے اور بچوں میں پھلے مسلمان علی تھے یوں دراصل وہ اس امر کی اھمیت کم کرنا چاہتے ھیں [13]

حالانکہ اول تو جیسا کہ ھم کہہ چکے ھیں حضرت علی علیہ السلام کی اھمیت اس وقت کی سن سے اس امر کی اھمیت کم نھیں هوسکتی خصوصاً جب کہ قرآن حضرت یحٰیی(ع) کے بارے میں کہتا ھے : ”ھم نے اسے بچپن کے عالم میں حکم دیا“۔ [14]

حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں بھی ھے کہ وہ بچپن کے عالم میں بھی بول اٹھے اور افراد ان کے بارے میں شک کرتے تھے ان سے کھا : ”میں اللہ کا بندہ هوں مجھے اس نے آسمانی کتاب دی اور مجھے نبی بنایا ھے “۔[15]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next