زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



لیکن” بطلیموسی “نظریہ ختم هو گیا تو آسمانوںکے شگافتہ هونے کا مسئلہ ختم هوگیا البتہ علم ہئیت میں جو ترقی هوئی ھے اس سے معراج کے سلسلے میں نئے سوالات ابھر ے ھیں مثلاً؛

۱)ایسے فضائی سفر میں پھلی بار رکاوٹ کشش ثقل ھے کہ جس پر کنٹرول حاصل کرنے کے لے غیر معمولی وسائل و ذرائع کی ضرورت ھے کیونکہ زمین کے مداراور مرکز ثقل سے نکلنے کے لئے کم از کم چالیس ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار کی ضرورت ھے ۔

Û²)دوسری رکاوٹ یہ Ú¾Û’ کہ زمین Ú©Û’ باھر خلا میں هوا نھیں Ú¾Û’ جبکہ هوا Ú©Û’ بغیر انسان زندہ نھیں رہ سکتا Û”                                    

۳)تیسری رکاوٹ ایسے سفر میں اس حصہ میں سورج کی جلادینے والی تپش ھے جبکہ جس حصہ پر سورج کی مستقیماً روشنی پڑرھی ھے اور اسی طرح اس حصے میں جان لیوا سردی ھے جس میں سورج کی روشنی نھیں پڑرھی ھے۔

Û´) اس سفر میں چوتھی رکاوٹ وہ خطرناک شعاعیں ھیں کہ جو فضا ئے زمین Ú©Û’ اوپر موجود ھیں مثلا کا  Ø³Ù…Ú© ریز cosmic ravs الٹرا وائلٹ ریز ultra violet ravsاور ایکس ریز x ravsیہ شعاعیں اگر تھوڑی مقدار میں انسانی بدن پر پڑیں تو بدن Ú©Û’ آرگانزم otganismÚ©Û’ لئے نقصان دہ نھیں ھیں لیکن فضائے زمین Ú©Û’ باھر یہ شعاعیں بہت تباہ Ú©Ù† هوتی ھیں (زمین پر رہنے والوں Ú©Û’ لئے زمین Ú©Û’ اوپر موجود فضاکی وجہ سے ان Ú©ÛŒ تپش ختم هوجاتی Ú¾Û’ )

۵) ایک اور مشکل اس سلسلہ میں یہ ھے کہ خلامیں انسان بے وزنی کی کیفیت سے دوچار هوجاتا ھے اگرچہ تدریجاًبے وزنی کی عادت پیدا کی جاسکتی ھے لیکن اگر زمین کے باسی بغیر کسی تیاری اور تمھید کے خلا میں جا پہنچیں تو بےوزنی سے نمٹنا بہت ھی مشکل ھے ۔

۶) آخری مشکل اس سلسلے میں زمانے کی مشکل ھے اور یہ نھایت اھم رکاوٹ ھے کیونکہ دورحاضر کے سانٴسی علوم کے مطابق روشنی کی رفتار ھر چیز سے زیادہ ھے اور اگر کوئی آسمانوں کی سیر کرنا چاھے تو ضروری هو گاکہ اس کی رفتار سے زیادہ هو ۔

ان سوالات کے پیش نظر چندچیزوں پر توجہ

ان امور کے جواب میں ان نکات کی طرف توجہ ضروری ھے ۔

۱۔ھم جانتے ھیں کہ فضائی سفر کی تمام تر مشکلات کے باوجود آخر کار انسان علم کی قوت سے اس پر دسترس حاصل کرچکا ھے اور سوائے زمانے کی مشکل کے باقی تمام مشکلات حل هوچکی ھیں اور زمانے والی مشکل بھی بہت دور کے سفر سے مربوط ھے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next