زندگانی حضرت محمد مصطفی(ص) قرآن کی روشنی میں



 Ø§Ø³ خطرناک جنگ میں جس Ù†Û’ سب سے زیادہ فداکاری کا مظاھرہ کیا اور پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم پر هونے والے دشمن Ú©Û’ ھر حملے کا دفاع کیا وہ حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام تھے Û”

حضرت علی علیہ السلام بڑی جراٴت اور بڑے حوصلہ سے جنگ کررھے تھے یھاں تک کہ آپ Ú©ÛŒ تلوار ٹوٹ گئی، اور پیغمبر اکرم   صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ اپنی تلوار آپ Ú©Ùˆ عنایت فرمائی جو ذوالفقار Ú©Û’ نام سے مشهور Ú¾Û’ بالآخر آپ ایک مورچہ میں ٹھھرگئے اور حضرت علی علیہ السلام مسلسل آپ کا دفاع کرتے رھے یھاں تک کہ بعض مورخین Ú©ÛŒ تحقیق Ú©Û’ مطابق حضرت علی علیہ السلام Ú©Û’ جسم پر ساٹھ کاری زخم آئے، اور اسی موقع پر قاصد وحی Ù†Û’ پیغمبراکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ø³Û’ عرض کیا :اے محمد ! یہ Ú¾Û’ مواسات ومعاونت کا حق ،آپ Ù†Û’ فرمایا ( ایسا کیوں نہ هو کہ ) علی مجھ سے Ú¾Û’ اور میں علی سے هوں ،تو جبرئیل Ù†Û’ اضافہ کیا : میں تم دونوں سے هوں Û”

 Ø§Ù…ام صادق ارشاد فرماتے ھیں کہ پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ù†Û’ قاصد وحی Ú©Ùˆ آسمان میں یہ کہتے هوئے دیکھا کہ: ”لاسیف الاذوالفقار ولا فتی الا علی “ (ذوالفقار Ú©Û’ علاوہ کوئی تلوار نھیں اور علی Ú©Û’ سوا کوئی جوانمرد نھیں)

اس اثناء میں یہ آواز بلند هوئی کہ محمد قتل هوگئے ۔

یہ آواز فضائے عالم میں گونج اٹھی اس آواز سے جتنابت پرستوں Ú©Û’ جذبات پر مثبت اثر پیدا هوا اتناھی مسلمانوں میں عجیب اضطراب پیدا هوگیا چنانچہ ایک گروہ Ú©Û’ ھاتھ پاؤں جواب دے گئے اور وہ بڑی تیزی سے میدان جنگ سے Ù†Ú©Ù„ گئے یھاں تک کہ ان میں سے بعض Ù†Û’ سوچا کہ پیغمبر شھیدهو گئے ھیں لہٰذا اسلام Ú¾ÛŒ Ú©Ùˆ خیرباد کہہ دیا جائے اور بت برستوں Ú©Û’ سرداروں سے امان طلب کرلی جائے لیکن ان Ú©Û’ مقابلہ میں فداکاروں اور جانثاروں Ú©ÛŒ بھی ایک قلیل جماعت تھی جن میں حضرت علی ابود جانہ اور طلحہ جیسے بھادر لوگ موجود تھے جوباقی لوگوں کوپامردی اور استقامت Ú©ÛŒ دعوت دے رھے تھے ان میں سے انس بن نضر لوگوں Ú©Û’ درمیان آیا اور کہنے لگا :اے لوگو ! اگر محمد شھید هوگئے ھیں تو محمد کا خدا تو قتل نھیں هوا چلو اور جنگ کرو ،اسی نیک اور مقدس ہدف Ú©Û’ حصول Ú©Û’ لئے درجہ شھادت پر فائز هو جاؤ ،یہ گفتگو تمام کرتے Ú¾ÛŒ انھوں Ù†Û’ دشمن پر حملہ کردیا یھاں تک کہ شھید هوگئے ،تاھم جلد معلوم هوگیا کہ پیغمبر اکرم  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم سلامت ھیں اور اطلاع ایک شایعہ تھی Û” 

کون پکارا کہ محمد (ص) قتل هوگئے ؟

”ابن قمعہ“ نے اسلامی سپاھی مصعب کو پیغمبر سمجھ کر اس پر کاری ضرب لگائی اور باآواز بلند کھا :لات وعزی کی قسم محمد قتل هوگئے ۔

اس میں کوئی Ø´Ú© نھیں Ú¾Û’ کہ یہ افواہ چاھے مسلمانوں Ù†Û’ اڑائی یا دشمن Ù†Û’ لیکن مسلمانوں Ú©Û’ لئے فائدہ مند ثابت هوئی اس لئے کہ جب آواز بلند هوئی تو دشمن میدان Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر مکہ Ú©ÛŒ طرف Ú†Ù„ Ù¾Ú‘Û’ ورنہ قریش کا فاتح لشکر جو حضور  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Û’ لئے دلوں میں کینہ رکھتا تھا اور انتقام لینے Ú©ÛŒ نیت سے آیا تھا کبھی میدان نہ چھوڑتا، قریش Ú©Û’ پانچ ہزار افراد پر مشتمل لشکر Ù†Û’ میدان جنگ میں مسلمانوں Ú©ÛŒ کامیابی Ú©Û’ بعد ایک رات بھی صبح تک وھاں نہ گذاری اور اسی وقت مکہ Ú©ÛŒ طرف Ú†Ù„ Ù¾Ú‘Û’Û”

پیغمبر  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم  Ú©ÛŒ شھادت Ú©ÛŒ خبر Ù†Û’ بعض مسلمانوں میں اضطراب وپریشانی پیدا کردی ،جو مسلمان اب تک میدان کارزار میں موجود تھے، انھوں Ù†Û’ اس خیال سے کہ دوسرے مسلمان پراکندہ نہ هوں آنحضرت  صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم Ú©Ùˆ پھاڑ Ú©Û’ اوپر Ù„Û’ گئے تاکہ مسلمانوں Ú©Ùˆ پتہ Ú†Ù„ جائے کہ آپ بقید حیات ھیں ØŒ یہ دیکھ کر بھگوڑے واپس آگئے اور آنحضرت Ú©Û’ گرد پروانوں Ú©ÛŒ طرح جمع هوگئے ،آپ Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ ملامت وسرزنش Ú©ÛŒ کہ تم Ù†Û’ ان خطرناک حالات میں کیوں فرار کیا ،مسلمان شرمندہ تھے انهوں Ù†Û’ معذرت کرتے هوئے کھا : یا رسول خدا Ú¾Ù… Ù†Û’ آپ Ú©ÛŒ شھادت Ú©ÛŒ خبر سنی تو خوف Ú©ÛŒ شدت سے بھاگ Ú©Ú¾Ú‘Û’ هوے۔

مفسر عظیم مرحوم طبرسی، ابو القاسم بلخی سے نقل کرتے ھیں کہ جنگ احد کے دن( پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے علاوہ)سوائے تیرہ افرادکے تمام بھاگ گئے تھے، اور ان تیرہ میں سے آٹھ انصار اور پانچ مھاجرتھے، جن میں سے حضرت علی علیہ السلام اور طلحہ کے علاوہ باقی ناموں میں اختلاف ھے، البتہ دونوں کے بارے میں تمام موٴرخین کا اتفاق ھے کہ انھوں نے فرار نھیں کیا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 next